تیزگام کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں، آپریشن معطل، ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر
- November 13, 2019, 11:10 am
- Political News
- 87 Views
کراچی : کینٹ اسٹیشن پر تیزگام Ú©ÛŒ بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرین Ú©ÛŒ روانگی میں6گھنٹے اور گرین لائن Ú©ÛŒ روانگی میں دو گھنٹے تاخیر Ûوئی، اسٹیشن پر موجود مساÙر اذیت میں مبتلا رÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کراچی Ú©Û’ کینٹ اسٹیشن پر تیزگام Ú©ÛŒ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، بوگیاں پٹری سے اترنے سے ٹرین آپریشن معطل Ûوگیا، ٹرین اچانک پٹری سے اتری تاÛÙ… واقعے میں عملے Ú©Û’ اÙراد یا مساÙروں میں کوئی زخمی Ù†Ûیں Ûوا۔
کینٹ اسٹیشن پر تیزگام Ú©ÛŒ روانگی میں6گھنٹے اور گرین لائن Ú©ÛŒ روانگی میں دو گھنٹے Ú©ÛŒ تاخیر Ûوئی، ٹرین آپریشن معطل Ûونے سے خیبرمیل Ú©ÛŒ روانگی میں دو گھنٹے تاخیر Ú©Û’ باعث اسٹیشن پر موجود مساÙر پریشانی کا شکار رÛÛ’ØŒ کینٹ استیشن پر ریلوے کا کوئی اÙسر اسٹیشن پرموجود Ù†Ûیں تھا۔
ایکٹنگ ÚˆÛŒ سی او کومل جمالی Ùیڈرل ریلوے انسپکٹر Ú©Û’ استقبال کیلئے Øیدرآباد Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگئیں، ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÛŒÙ†Ù¹ واشنگ لائن میں ایک ÛÛŒ دن میں دو گاڑیوں Ú©Û’ پٹری سے اترنے Ú©Û’ واقعات پیش آئے، اس سے قبل کراچی ایکسپریس دوپÛر Ú©Û’ وقت اور تیز گام شام Ú©Ùˆ پٹری سےاتری تھی۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے قبل17 اکتوبر Ú©Ùˆ ریل کار Ú©ÛŒ دو بوگیاں سوÛاوا ریلوے اسٹیشن Ú©Û’ قریب پٹری سے اتر گئی تھیں، جس Ú©Û’ بعد ٹرینوں Ú©ÛŒ آمد Ùˆ رÙت معطل بھی Ûوگئی تھی۔
31اکتوبر Ú©Ùˆ بھی کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں پنجاب Ú©Û’ علاقے لیاقت پور Ú©Û’ قریب گیس سلینڈر پھٹنے سے آتشزدگی Ú©Û’ باعث 74 اÙراد جاں بØÙ‚ اور متعدد مساÙر زخمی Ûوگئے تھے۔