بلوچستان میں انسداد Ûراسمنٹ سیل قائم کرنے Ú©ÛŒ Ûدایت
- November 13, 2019, 9:06 pm
- Breaking News
- 129 Views
بلوچستان Ú©Û’ وزیراعلیٰ جام کمال خان Ù†Û’ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ، ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں Ú©Û’ دÙاتر میں Ùوری طور پر انسداد Ûراسمنٹ سیل قائم کرنے Ú©ÛŒ Ûدایت کردی۔
وزیراعلیٰ Ûاؤس سے جاری Ø§Ø¹Ù„Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Û’ مطابق انسداد Ûراسمنٹ سیل خواتین Ú©Ùˆ Ûراساں کرنے Ú©Û’ واقعات Ú©Û’ Øوالے سے شکایات وصول کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ایسے واقعات Ú©ÛŒ روک تھام اور ان میں ملوث عناصر Ú©Û’ خلا٠Ùوری قانونی کارروائی Ú©Ùˆ بھی یقینی بنائے گا۔
انسداد Ûراسمنٹ سیل عوامی شکایات پر کارروائی کرسکیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø´Ú©Ø§ÛŒØ§Øª درج کرانے کیلئے Ûیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ جام کمال Ù†Û’ Ûدایت Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ù†Ø³Ø¯Ø§Ø¯ Ûراسمنٹ سیل میں موصول ÛÙˆ Ù†Û’ والی شکایات Ú©ÛŒ رپورٹ اور کارروائی Ú©ÛŒ تÙصیل وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ Ú©Ùˆ ارسال Ú©ÛŒ جائے۔
ملکی سلامتی میں ایئرÙورس کا کردار اÛÙ… ÛÛ’ØŒ جام کمال
وزیراعلیٰ بلوچستان جمال خان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ø¯Ù„ØªÛ’ Ûوئے بین الاقوامی Øالات میں Ù¾ÛŒ اے ای٠کا ملکی سلامتی میں کلیدی کردار ÛÛ’Û”
وزیراعلی سے ایئرمارشل ڈپٹی چی٠آ٠ایئر اسٹا٠ایڈمنسٹریشن جواد سعید Ù†Û’ ملاقات کی۔ چی٠سیکریٹری بلوچستان کیپٹن (ریٹائرڈ) Ùضیل اصغر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں باÛÙ…ÛŒ دلچسپی Ú©Û’ اور پر ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û Ø®ÛŒØ§Ù„ کیا گیا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø³ÛŒ پیک سے متعلق سیکیورٹی Ú©Ùˆ مزید موثر بنانے پر اتÙاق کیا گیا۔
ملاقات Ú©Û’ دوران تعلیم، Ûیومن ریسورس اور صوبے میں اسکل ڈیویلپمنٹ Ú©Û’ لئے اقدامات کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ø¨Ú¾ÛŒ لیا گیا Ø¬Ø¨Ú©Û ØµÙˆØ¨Û’ Ú©Û’ وسائل Ú©Ùˆ اØسن انداز سے بروئے کار لاکر معیشت Ú©Ùˆ مستØÚ©Ù… کرنے پر بھی ØªØ¨Ø§Ø¯Ù„Û Ø®ÛŒØ§Ù„ کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ لئے ایئرÙورس Ú©ÛŒ گراں قدر خدمات Ûیں۔ بدلتے Ûوئے بین الاقوامی Øالات میں Ù¾ÛŒ اے ای٠ک پاکستان Ú©ÛŒ مجموعی سلامتی Ú©Û’ Øوالے سے کلیدی کردار ÛÛ’Û”
وزیراعلیٰ Ù†Û’ ایئرÙورس Ú©ÛŒ بÛترین کارکردگی Ú©Û’ تسلسل Ú©Ùˆ جاری رکھنے Ú©Û’ لئے نیک خواÛشات کا اظÛار کیا۔