اسلام آباد:Ø¯Ú¾Ø±Ù†Û’Ø³Û’Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ùˆ60کروڑروپےکانقصان
- November 18, 2019, 12:15 pm
- National News
- 107 Views
دو ÛÙتے کا آزادی مارچ عوام اور اداروں Ú©Û’ نقصان Ú©ÛŒ بھی لمبی داستانیں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گیا۔ ÙˆÙاقی پولیس، میٹرو بس اتھارٹی اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد Ú©Ùˆ مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے سے زائد کا Ù¹ÛŒÚ©Û Ù„Ú¯ گیا۔50 کروڑ روپے صر٠سکیورٹی انتظامات پر Ù„Ú¯ گئے۔ اس میں ساڑھے 19 Ûزار اÛلکاروں کےکھانےرÛائش اور آنے جانے کا Ø®Ø±Ú†Û Ø¨Ú¾ÛŒ شامل Ûے۔ایک لاکھ روپے ماÛØ§Ù†Û Ú©Û’ Øساب سے 8 کروڑ روپے تو صر٠کنٹینرز Ú©ÛŒ مد میں واجب الادا Ûیں۔میٹرو بس اتھارٹی Ú©Ùˆ بھی 5 کروڑ روپے کا نقصان Ûوگیا ÛÛ’Û” دھرنےکے باعث 6 دن سستا بازار بھی Ù†Û Ù„Ú¯ سکا جس سے 2700 اسٹالز Ú©ÛŒ Ùیس Ú©ÛŒ مد میں Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ùˆ 74 لاکھ روپے Ù†Û Ù…Ù„ سکے۔