شیخ رشید کی نفرت سے نہیں محبت سے ڈر لگتا ہے ، وینا ملک

  • October 18, 2013, 12:37 pm
  • Breaking News
  • 138 Views

شیخ صاحب خاندانی عورتوں سے نفرت ، بازار حسن کے دلدادہ ہیں ، میڈیا سے گفتگو
کراچی(آن لائن) سکینڈل کوئین وینا ملک نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی نفرت سے نہیں محبت سے ڈر لگتا ہے،شیخ صاحب خاندانی عورتوں سے نفرت، بازار حسن کے دلدادہ ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میں جھوٹ بولنے والی لڑکی ہوں شیخ رشید نے ’’ کافی‘‘ کی آفر تب کی جب میں ایک نجی پروگرام کیا کرتی تھی شیخ رشید خاندانی عورتوں سے نفرت کرتے ہیں وہ بازار حسن کے دلدادہ ہیں ان کی نفرت سے نہیں محبت سے ڈر لگتا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں وینا ملک نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں کرونگی جس سے پاکستان کی ساکھ متاثر ہو