نواز شری٠علاج Ú©Û’ لیے لندن Ø±ÙˆØ§Ù†Û ÛÙˆ گئے
- November 19, 2019, 11:34 am
- Breaking News
- 154 Views
سابق وزیر٠اعظم نواز شری٠علاج Ú©Û’ لیے بیرون٠ملک Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوگئے، ÙˆÛ Ù‚Ø·Ø± سے آنے والی ایئر ایمبولینس میں Ø¹Ù„Ø§Ù…Û Ø§Ù‚Ø¨Ø§Ù„ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوئے۔
ان Ú©Û’ ÛÙ…Ø±Ø§Û Ø§Ù† Ú©Û’ بھائی میاں Ø´Ûباز شری٠اور معالج ڈاکٹر عدنان سمیت 7 اÙراد Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوئے Ûیں۔
اس سے قبل نواز شری٠جاتی امراء سے ایئر پورٹ Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ØŒ سابق وزیر٠اعظم کا ایئر پورٹ پر بھی میڈیکل چیک اپ Ûوا۔
میاں Ø´Ûباز شری٠بھی لندن روانگی Ú©Û’ لیے ماڈل ٹاؤن لاÛور سے Ø¹Ù„Ø§Ù…Û Ø§Ù‚Ø¨Ø§Ù„ انٹرنیشنل ایئر پورٹ Ù¾ÛÙ†Ú†Û’ جÛاں انÛÙˆÚº Ù†Û’ میاں نواز شری٠کو ریسیو کیا۔
سابق وزیر٠اعظم میاں نواز شری٠کی صاØبزادی اور مسلم لیگ نون Ú©ÛŒ نائب صدر مریم نواز ایئرپورٹ Ù†Û Ø§Ù“Ø¦ÛŒÚºØŒ انÛÙˆÚº Ù†Û’ جاتی امراء سے ÛÛŒ والد Ú©Ùˆ الوداع کیا۔
مسلم لیگ نون Ú©Û’ سینئر رÛنماؤں Ù†Û’ Øج لاؤنج سے سابق وزیر٠اعظم Ú©Ùˆ رخصت کیا۔
ایئر پورٹ پر موجود سیکڑوں نون لیگی کارکنوں Ù†Û’ اپنے رÛنماؤں Ú©ÛŒ گاڑیوں پر Ú¯Ù„ پاشی Ú©ÛŒ اور ان Ú©Û’ ØÙ‚ میں نعرے بلند کیے۔
نواز شری٠کسی بھی ایئر پورٹ پر عدالتی ØÚ©Ù… Ú©ÛŒ تصدیق Ø´Ø¯Û Ù†Ù‚Ù„ دکھا کر بیرون٠ملک جا سکتے Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ù†ÙˆØ§Ø² شری٠کا نام ای سی ایل میں شامل رÛÛ’ گا۔
صدر مسلم لیگ نون Ø´Ûباز شری٠نے قوم سے نواز شری٠کے لیے دعاؤں Ú©ÛŒ اپیل کرتے Ûوئے Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ù‚ÙˆÙ… اور کارکنان اپنے قائد Ú©Û’ لیے دعائیں اور نواÙÙ„ ادا کریں، ان شاء Ø§Ù„Ù„Ù‘Ù°Û Ù†ÙˆØ§Ø² شری٠صØت مند Ûوکر واپس لوٹیں Ú¯Û’Û”
ترجمان نون لیگ مریم اورنگ زیب کا نواز شری٠کی صØت اور بیرون٠ملک جانے سے متعلق بیان میں Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø³Ùر سے Ù¾ÛÙ„Û’ نواز شری٠کے پلیٹ لیٹس Ù…Ø·Ù„ÙˆØ¨Û Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± لانے Ú©Û’ لیے اسٹیرائیڈز Ú©ÛŒ Ûائی ڈوز دی جا رÛÛŒ Ûیں، قومی Ú©ÛŒ دعاؤں میں نواز شری٠لندن Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ûوئے Ûیں۔
مریم اورنگ زیب Ù†Û’ ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ûا Ú©Û Ù¾Ø§Ø±Ù¹ÛŒ صدر Ù…Øمد Ø´Ûباز شری٠اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان ÛÙ…Ø±Ø§Û Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒØ¦Ø± ایمبولینس میں آئی سی یو اور آپریشن تھیٹر Ú©ÛŒ سÛولت موجود ÛÛ’ØŒ سÙر پر روانگی سے قبل ڈاکٹرز Ú©ÛŒ جانب سے نواز شری٠کا تÙصیلی Ù…Ø¹Ø§Ø¦Ù†Û Ø¨Ú¾ÛŒ کیا گیا ÛÛ’Û”