شدید بارشیں؛ ریلوے ٹریک بÛÛ Ø¬Ø§Ù†Û’ سے پاک ایران ٹرین سروس معطل
- November 25, 2019, 3:22 pm
- National News
- 184 Views
کوئٹÛ: بلوچستان میں آنے والے سیلابی ریلے Ù†Û’ پاک ایران ٹرین سروس Ú©Ùˆ معطل کردیا جس Ú©ÛŒ بØالی Ú©Û’ لیے کام جاری ÛÛ’Û”
ایکسپریس نیوز Ú©Û’ مطابق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Ù…ÛŒØª شمالی بلوچستان میں بارش اور Ù¾Ûاڑوں پر برÙباری Ú©Û’ بعد موسم سرد ÛÙˆ گیا اور دو روز Ú©ÛŒ مسلسل بارش Ú©Û’ بعد Ø´Ûریوں Ù†Û’ مختل٠مقامات پر لاؤ جلا لیے۔
دوسری جانب بارش Ú©Û’ بعد Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø´Ûر Ú©Û’ نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور دالبندین، چاغی Ùˆ دیگر سرØدی اور Ù¾Ûاڑی علاقوں میں موسلادھار بارش Ú©Û’ بعد پیدا Ûونے والا سیلابی ریلا دالبندین اور نوکنڈی Ú©Û’ درمیان 600 ÙÙ¹ سے زائد ریلوے ٹریک Ú©Ùˆ بھی ساتھ بÛا کر Ù„Û’ گیا۔
ریلوے ذرائع Ú©Û’ مطابق سیلابی ریلے Ú©Û’ باعث دیگر متعدد مقامات پر ریلوے ٹریک بÛÛ Ú†Ú©Ø§ ÛÛ’ جس Ú©Û’ نتیجے میں پاک ایران مال بردار ٹرین سروس دوسرے روز بھی معطل رÛÛŒ اور Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø§ÙˆØ± ایرانی Ø´Ûر میرجاوا سے نکلنے والی ٹرینیں روک دی گئیں، ریلوے اÛلکاروں Ù†Û’ دالبندین اور نوکنڈی میں ٹریک Ú©ÛŒ مرمت کا کام شروع کردیا ÛÛ’Û”