پاکستان میں شکار کیلئے آنے والے 7 قطری Ø´Ûری گرÙتار کر لیے گئے
- December 10, 2019, 1:22 pm
- National News
- 156 Views
نوشکی(ویب ڈیسک) پاکستان میں شکار کیلئے آنے والے 7 قطری Ø´Ûری گرÙتار کر لیے گئے، بلوچستان Ú©Û’ علاقے نوشکی میں ضلعی Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ù†Û’ کارروائی کرتے Ûوئے تلور Ú©Û’ شکار کیلئے آنے والے قطری باشندوں Ú©Ùˆ غیر قانونی شکار پر گرÙتار کیا Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق بلوچستان میں Ú©Ú†Ú¾ قطری Ø´Ûریوں Ú©ÛŒ گرÙتاری عمل میں لائی گئی ÛÛ’Û” بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† Ú©Û’ Ø´Ûر نوشکی میں ضلعی Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ù†Û’ کارروائی کرتے Ûوئے تلور Ú©Û’ شکار کیلئے آئے Ûوئے 7 قطری باشندوں Ú©Ùˆ غیر قانونی شکار کرنے پر گرÙتار کر لیا۔
بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø±Ùتار کیے گئے قطری Ø´Ûری لائسنس اور این او سی Ú©Û’ بغیر شکار پر آئے تھے۔ گرÙتار قطریوں Ú©Ùˆ سرکٹ Ûائوس نوشکی میں منتقل کر دیا گیا۔ ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø¨Ù„ÙˆÚ†Ø³ØªØ§Ù† Øکومت Ù†Û’ نایاب پرندے تلور Ú©Û’ شکار Ú©Û’ لیے صوبے میں 18 علاقے مختص کردیے Ûیں اور Ù…ØÚ©Ù…Û ÙˆØ§Ø¦Ù„Úˆ لائ٠Øکام Ú©ÛŒ جانب سے قطر سمیت مختل٠عرب ممالک Ú©Û’ باشندوں کواجازت نامے بھی جاری کیے گئے Ûیں۔
بلوچستان میں تلور Ú©Û’ شکار کےلیے علاقے ضلع موسٰی خیل، Ù‚Ù„Ø¹Û Ø³ÛŒÙ Ø§Ù„Ù„ÛØŒ جھل مگسی، نوشکی، چاغی، دالبندین، آواران، واشک، پنجگور، سبی،لسبیلÛØŒ کچھی، ÚˆÛŒØ±Û Ø¨Ú¯Ù¹ÛŒ اور نوکنڈی میں مختص کیے گئے Ûیں۔ Øکومت بلوچستان Ù†Û’ 100 تلوروں Ú©Û’ شکار Ú©Û’ لیے ایک لاکھ ڈالر Ùیس مقررکر رکھی ÛÛ’ جب Ú©Û ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ Øکومت Ù†Û’ شکار میں استعمال Ûونے والے ایک باز Ú©Û’ لیے ایک Ûزار ڈالر Ùیس رکھی ÛÛ’Û”
وائلڈ لائ٠Øکام Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ تلورکےشکارکےلیے بلوچستان میں 19 علاقے الاٹ کیے گئے تھے۔ Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ تلور Ú©Û’ شکارکی Ùیس Ú©ÛŒ مد میں 13کروڑ روپے جمع Ûوئے تھے، شکار Ú©ÛŒ مد میں جمع Ùیس جنگلی Øیات کےتØÙظ اورÙروغ کےلیےاستعمال Ú©ÛŒ جارÛÛŒ ÛÛ’ اور رواں سال شکارکی Ùیس Ú©ÛŒ مد میں 35کروڑ روپے سے زائد Ú©ÛŒ آمدنی متوقع ÛÛ’Û”