شدید سردی اور بارش میں سڑک کنارے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ÛÙˆ کر زار Ùˆ قطار رونے والے پاکستانی ڈلیوری بوائے Ú©ÛŒ تصویر دنیا بھر میں وائرل Ûوگئی
- January 17, 2020, 11:04 am
- Entertainment News
- 375 Views
شدید سردی اور بارش میں سڑک کنارے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ÛÙˆ کر زار Ùˆ قطار رونے والے پاکستانی ڈلیوری بوائے Ú©ÛŒ تصویر دنیا بھر میں وائرل Ûوگئی، کھانے کا آرڈر ڈلیور Ù†Û Ú©Ø± پانے پر Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©Ùˆ اپنی آدھی ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ú©Ù¹ جانے کا ڈر تھا، Ø±Ø§Û Ú†Ù„ØªÛ’ ایک شخص Ù†Û’ رک کر Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©ÛŒ تمام بات سنی اور پھر کینسل ÛÙˆ جانے والا آرڈر خود Ù„Û’ کر پیسوں Ú©ÛŒ ادائیگی کر دی۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ سامنے آئی جو دیکھتے ÛÛŒ دیکھتے پوری دنیا میں وائرل Ûوگئی۔ ÛŒÛ Ù¾ÙˆØ³Ù¹ گھروں میں کھانا ڈلیور کرنے والے ایک Ù„Ú‘Ú©Û’ سے متعلق تھی جو شدید بارش اور سردی Ú©Û’ موسم میں سڑک کنارے کھڑا زار Ùˆ قطار رو رÛا تھا۔ ÛŒÛ ÙˆØ§Ù‚Ø¹Û Ø±Ø§ÙˆÙ„Ù¾Ù†ÚˆÛŒ کا ÛÛ’ جÛاں ایک جÛاں ایک شخص Ù†Û’ جب اس Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©Ùˆ دیکھا تو اپنی گاڑی روک لی۔
رونے Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ù¾ÙˆÚ†Ú¾Ù†Û’ پر Ù„Ú‘Ú©Û’ Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ú©Ú¾Ø§Ù†Ø§ دیر سے ڈلیور کرنا ÛÛ’ اور کھانا منگوانے والے Ù†Û’ آرڈر کینسل کر دیا۔ تیز بارش Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ کسٹمر Ù†Û’ کھانا لینے سے انکار کیا تاÛÙ… اب اس کا بل اسکی ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø³Û’ Ú©Ù¹Û’ گا۔ کھانے کا بل 38 سو روپے تھا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ Ú©ÛŒ Ú©Ù„ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…Øض 10 Ûزار روپے ÛÛ’Û” یوں کھانے کا آرڈر کینسل ÛÙˆ جانے سے ÙˆÛ Ø§Ø¨ اپنی آدھی ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø³Û’ Ù…Øروم ÛÙˆ جائے گا۔
لڑکا ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª بتاتے Ûوئے سردی Ú©ÛŒ شدت سے مسلسل کانپ بھی رÛا تھا۔ Ù„Ú‘Ú©Û’ Ú©ÛŒ Ú©Ûانی سن Ú©Û’ اسے روکنے والے شخص Ù†Û’ کھانے کا آرڈر خود وصول کر لیا اور اس کا بل بھی ادا کر دیا۔ بعد ازاں اس شخص Ù†Û’ ÛŒÛ ØªÙ…Ø§Ù… Ú©Ûانی ایک پوسٹ Ú©ÛŒ صورت میں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی جو دیکھتے ÛÛŒ دیکھتے دنیا بھر میں وائرل Ûوگئی۔ اس پوسٹ Ú©Û’ وائرل Ûونے Ú©Û’ بعد لوگوں سے درخواست Ú©ÛŒ جا رÛÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø®Ø±Ø§Ø¨ موسم میں اگر کھانا ڈلیور کرنے والے لوگوں Ú©Ùˆ اگر دیر ÛÙˆ جائے تو اس صورت میں آرڈر کینسل کرنے اور ØºØµÛ Ú©Ø±Ù†Û’ سے گریز کیا جائے۔ ایسے لوگ بÛت مجبور Ûوتے Ûیں اور ان Ú©ÛŒ ØªÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ø¨Ûت Ú©Ù… Ûوتی ÛÛ’ØŒ اس لیے Ûمیں ان لوگوں کا اØساس کرنا چاÛیئے۔