2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
- January 23, 2020, 1:01 pm
- National News
- 99 Views
اسلام آباد: بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل Ù†Û’ اپنی رپورٹ میں Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û 2019میں پاکستان میں کرپشن Ú©Ù… Ûونے Ú©Û’ بجائے بڑھ گئی اور 10 سال میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار پاکستان کا اسکور بڑھنے Ú©Û’ بجائے Ú©Ù… Ûوگیا۔
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل Ù†Û’ 2019 Ú©ÛŒ کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی Ù¾ÛŒ آئی )رپورٹ جاری کردی جس Ú©Û’ مطابق 2019 میں پاکستان میں کرپشن میں اضاÙÛ Ûوا اور پاکستان Ú©ÛŒ عالمی Ø¯Ø±Ø¬Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ میں مزید ایک Ø¯Ø±Ø¬Û ØªÙ†Ø²Ù„ÛŒ Ûوگئی۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان کا سی Ù¾ÛŒ آئی انڈیکس میں اسکور 33 سے Ú©Ù… ÛÙˆ کر32 ÛÙˆ گیا۔ نیب Ú©Û’ Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û Ú†ÛŒØ¦Ø±Ù…ÛŒÙ† جاوید اقبال Ú©ÛŒ زیر٠قیادت قومی اØتساب بیورو (نیب) Ú©ÛŒ کارکردگی بÛتر رÛی، نیب پاکستان Ù†Û’ بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے نکلوائے۔ اس Ú©Û’ باوجود کرپشن سے متعلق انڈیکس میں پاکستان آگے بڑھنے Ú©Û’ بجائے پیچھے گیا ÛÛ’Û” 10 سال میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار پاکستان کرپشن سے متعلق انڈیکس میں پیچھے گیا ÛÛ’Û”
سی Ù¾ÛŒ آئی رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø¯ÛŒÚ¯Ø± ممالک میں بھی Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¨Ø±Ø³ کرپشن میں اضاÙÛ Ûوا جس Ú©Û’ بعد عالمی Ø¯Ø±Ø¬Û Ø¨Ù†Ø¯ÛŒ میں ان ممالک کا اسکور کاÙÛŒ نیچے چلا گیا۔ کینیڈا کا 4 Ø¯Ø±Ø¬Û ØªÙ†Ø²Ù„ÛŒ Ú©Û’ بعد اسکور81 سے 77 ÛÙˆ گیا۔ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¨Ø±Ø³ Ùرانس میں بھی کرپشن میں اضاÙÛ Ûوا۔ Ùرانس کا اسکور 3 Ø¯Ø±Ø¬Û ØªÙ†Ø²Ù„ÛŒ Ú©Û’ بعد 72سے 69 ÛÙˆ گیا۔
رپورٹ Ú©Û’ مطابق 180 ممالک Ú©ÛŒ دو تÛائی تعداد Ù†Û’ کرپشن سے پاک ممالک میں 50 سے Ú©Ù… اسکور کیا۔ ڈنمارک اور نیوزی لینڈ دنیا Ú©Û’ 180 ممالک میں سب سے Ú©Ù… کرپٹ ممالک قرارپائے Ûیں۔ تاÛÙ… Ù¾ÛÙ„Û’ نمبر پر آنے Ú©Û’ باوجود ڈنمارک Ú©ÛŒ ایک Ø¯Ø±Ø¬Û ØªÙ†Ø²Ù„ÛŒ Ûوئی اور اس کا اسکور 88 سے 87 ÛÙˆ گیا۔ ان Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú©Ù… کرپٹ ممالک میں ÙÙ† لینڈ تیسرے،سنگاپور چوتھے، سویڈن پانچویں، جرمنی نویں، Ø¨Ø±Ø·Ø§Ù†ÛŒÛ 15 ویں اور امریکا 24 ویں نمبر پر ÛÛ’ØŒ جب Ú©Û Ú©Ù… کرپٹ ممالک میں پاکستان کا122 واں نمبر ÛÛ’Û”