Øکومت Ú©ÛŒ 6 کمپنیوں Ú©ÛŒ نجکاری کیلئے تیاریاں مکمل
- January 30, 2020, 12:12 pm
- Business News
- 171 Views
اسلام آباد : Øکومت Ú©ÛŒ تØویل میں موجودچھ کمپنیوں Ú©ÛŒ نجکاری کیلئےتیاری مکمل کرلی گئی ÛÛ’ØŒ نجکاری کےعمل سےØکومت کوڈیڑھ سوارب روپےملنے کا امکان ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے نجکاری کا پلان تیار کرلیا گیا ÛÛ’ØŒ Ú†Ú¾ Øکومتی اثاثوں Ú©ÛŒ نجکاری Ú©ÛŒ تیاریاں مکمل Ûیں۔
نجکاری Ú©ÛŒ جانےوالوں میں Ùرسٹ ویمن بینک اورایس ایم ای بینک، دو پاور Ù¾Ù„Ø§Ù†Ù¹Ø³ØŒØ¬Ù†Ø§Ø Ú©Ù†ÙˆÙ†Ø´Ù† سینٹر اور سروسسز Ûوٹلز شامل Ûیں۔
ان کمپنیوں Ú©ÛŒ نجکاری رواں مالی سال کےاختتام تک مکمل کرلی جائےگی، کمپنیوں Ú©ÛŒ نجکاری سےڈیڑھ سوارب روپےØاصل ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
پاکستان میں دس سال Ú©Û’ بعد نجکاری کاعمل شروع کیاگیاÛÛ’ØŒ نجکاری کمیشن کےمطابق نجکاری میں دنیا بھر سے Ø³Ø±Ù…Ø§ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÙˆÚº Ù†Û’ دلچسپی کا اظÛار کیا ÛÛ’ØŒ مناÙع میں چلنےوالی کمپنیوں Ú©Û’ Øصص بھی Ùروخت کئےجائیں Ú¯Û’Û”
نجکاری کمیشن کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ عمل سےان کمپنیوں Ú©ÛŒ صلاØیت میں اضاÙÛ Ûوگا، پاکستان اسٹیل ملزکی تنظیم نواولین ØªØ±Ø¬ÛŒØ Ûےاوراس کیلئے مالیاتی مشیروں Ú©ÛŒ تقرری بھی Ûوگئی ÛÛ’Û”