قلات:ضلعی Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©ÛŒ پلاسٹک بیگزرکھنےوالوں کےخلا٠کارروائی
- February 14, 2020, 12:33 pm
- National News
- 291 Views
قلات میں ضلعی Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ú©Ø§ پلاسٹک بیگز رکھنے اور Ùروخت کرنے والے تاجروں Ú©Û’ خلا٠کریک ڈاؤن میں ایک درجن سے زائد دکانوں سے Ûزاروں روپے مالیت Ú©Û’ پلاسٹک بیگز قبضے میں Ù„Û’ لئے گئے۔
قلات میں Øکومت بلوچستان Ú©ÛŒ خصوصی Ûدایت Ù¾Ø±Ø§Ù†ØªØ¸Ø§Ù…ÛŒÛ Ù†Û’ اسسٹنٹ کمشنر زاÛد لانگو Ú©ÛŒ سربراÛÛŒ میں لیویز Ù†Û’ Ø´Ûر Ú©Û’ مختل٠علاقوں میں دکانوں پر چھاپے مارے اور Ûزاروں روپے مالیت Ú©Û’ پلاسٹک بیگز قبضےمیں Ù„Û’ لئے۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قلات زاÛد لانگو Ù†Û’ میڈیا Ú©Ùˆ بتایا Ú©Û ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے پلاسٹک بیگز Ú©Û’ استعمال پر مکمل پابندی لگائی گئی Ûے،چی٠سیکریٹری بلوچستان Ú©ÛŒ خصوصی Ûدایت پر پلاسٹک بیگز رکھنے اورÙروخت کرنے والے دکانداروں Ú©Û’ خلا٠کاروائی کررÛÛ’ Ûیں۔
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø¯Ú©Ø§Ù†Ø¯Ø§Ø±Ø§ÙˆØ±Ø´Ûری کپڑے،کاغذ اور ماØول دوست بیگز استعمال کریں۔ پلاسٹک بیگز Ú©ÛŒ خرید Ùˆ Ù–Ùروخت Ú©ÛŒ پابندی پر سختی سے عملدر آمد کروایا جائے گا اور خلا٠ورزی کرنے والے دکانداروں Ú©Ùˆ بھاری Ø¬Ø±Ù…Ø§Ù†Û Ú©Û’ ساتھ ساتھ دکان Ú©Ùˆ سیل بھی کیا جاسکتا ÛÛ’Û”