شاÛد Ø¢Ùریدی Ù†Û’ اپنی نومولود بیٹی کا نام رکھ دیا
- February 17, 2020, 11:02 am
- National News
- 175 Views
قومی ٹیم Ú©Û’ سابق کپتان شاÛد Ø¢Ùریدی Ù†Û’ اپنی نومولود بیٹی کا نام ’عروÛ‘رکھ دیا ÛÛ’- دو روز قبل قومی ٹیم Ú©Û’ 38 Ø³Ø§Ù„Û Ø³Ø§Ø¨Ù‚ کپتان شاÛد Ø¢Ùریدی Ú©Û’ گھر پانچویں بیٹی Ú©ÛŒ پیدائش Ûوئی تھی جس Ú©ÛŒ اطلاع انÛÙˆÚº Ù†Û’ اپنے چاÛÙ†Û’ والوں Ú©Ùˆ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر دی تھی- بیٹی Ú©ÛŒ پیدائش Ú©Û’ بعد شاÛد Ø¢Ùریدی Ù†Û’ آج اس کا نام رکھا دیا ÛÛ’- سابق کپتان Ù†Û’ سماجی رابطے Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا Ú©Û’’آپ لوگوں Ù†Û’ میری بیٹی Ú©Û’ لیے جو نام تجویز کیے تھے ÙˆÛ Ø³Ø¨ میں Ù†Û’ پڑھے،آپ سب کا شکریÛØŒ ان کا مزید Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø§Ø¨ سسپینس ختم Ûوچکا اور میں Ù†Û’ اپنی بیٹی کا نام ’عروÛ‘ رکھ دیا Ûے‘‘-سابق کپتان Ù†Û’ اپنی ٹویٹ میں ان Ú†Ú¾ لوگوں Ú©Ùˆ بھی مینشن کیا اور مبارک باد دی جنÛÙˆÚº Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ بیٹی کا نام Ø¹Ø±ÙˆÛ ØªØ¬ÙˆÛŒØ² کیا تھا-
I’ve enjoyed taking time reading all of your name suggestions for our baby: Thank You so much! The suspense is over and ‘Arwa’ is the name we have gone for ☺. Thanks & congrats to @AbdulQa40839442 @sheenwaheed @MoonaAfridi @khurrammustafa7 @Whosain1 @amjad_paracha #Arwa https://t.co/ZVSfZ9F9uc
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) February 16, 2020
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ø´Ø§Ûد Ø¢Ùریدی Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² ٹویٹر پر اپنی بیٹی Ú©Û’ نام Ú©Û’ لیے مداØÙˆÚº سے Ù…Ø´ÙˆØ±Û Ù…Ø§Ù†Ú¯Ø§ تھا- انÛÙˆÚº Ù†Û’ اپنے ٹویٹ میں لکھا Ú©Û â€™Ø¢Ù¾ لوگ کوئی ایسا نام تجویز کریں جو A سے شروع Ûوتا Ûو، شاÛد Ø¢Ùریدی Ù†Û’ لکھا تھا Ú©Û ÙˆÛ Ø¬Ø³ کا بھی تجویز Ú©Ø±Ø¯Û Ù†Ø§Ù… رکھیں Ú¯Û’ اسے انعام بھی دیں Ú¯Û’ØŒ ان Ú©Û’ اس اعلان Ú©Û’ بعد سوشل میڈیا صارÙین Ú©ÛŒ جانب سے ان Ú©Ùˆ بÛت سے نام تجویز کیے تھے-