کورونا وائرس: نیویارک میں اسکول، تھیٹر اور تمام ریسٹورینٹ بند
- March 16, 2020, 2:49 pm
- COVID-19
- 118 Views
امریکا میں کورونا وائرس Ú©Û’ تیزی سے سامنے آتے کیسز Ú©Û’ بعد نیویارک میں شٹ ڈاؤن Ú©ÛŒ صورتØال ÛÛ’Û”
برطانوی خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق امریکی ریاست نیویارک میں پیر سے تمام اسکولز، ریسٹورینٹس، بارز، سنیما، نائٹ کلبز اور دیگر مقامات Ú©Ùˆ Ùوری طور پر بند کردیا گیا ÛÛ’ جب Ú©Û Ø§ÛŒÚ© اندازے Ú©Û’ مطابق نیویارک میں 27 Ûزار ریسٹورینٹ موجود Ûیں۔
نیویارک Ú©Û’ میئر بل ÚˆÛŒ بلیسیو کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø´Ûر میں کورونا وائرس Ú©Û’ شدید خطرے Ú©Û’ پیش نظر ÛŒÛ Ø§Ù‚Ø¯Ø§Ù…Ø§Øª کیے گئے Ûیں اور اس وقت Ûمیں جنگی صورتØال Ú©Ùˆ سوچ کر کام کرنا ÛÛ’Û”
نیویارک Ú©Û’ میئر Ù†Û’ 16 مارچ سے Ø´Ûر بھر Ú©Û’ اسکولوں میں Ûونے والی کلاسز بھی معطل کرنے کا اعلان کیا۔
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù†ÛŒÙˆÛŒØ§Ø±Ú© میں ریسٹورینٹس اور Ú©ÛŒÙیز سے کھانے Ú©ÛŒ ڈیلیوری Ú©Ùˆ بھی Ù…Øدو کردیا گیا ÛÛ’Û”
80 لاکھ سے زائد آبادی Ú©Û’ Øامل نیویارک Ø´Ûر میں اب تک کورونا وائرس سے 5 Ûلاکتیں ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ Ûیں جب Ú©Û Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Ø§ بھر میں وائرس سے اب تک 69 Ûلاکتوں Ú©ÛŒ تصدیق ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’ اور 3500 سے زائد اÙراد وائرس میں مبتلا Ûیں۔