سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 2300 سے زائد پوائنٹس کی گراوٹ
- March 16, 2020, 4:15 pm
- Business News
- 151 Views
Ø³Ø±Ù…Ø§ÛŒÛ Ú©Ø§Ø±ÙˆÚº Ú©Ùˆ بڑا جھٹکا، پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 2300 سے زائد پوائنٹس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ûوئی جس پر Ûنڈرڈ انڈیکس 34 Ûزار پوائنٹس سے بھی نیچے چلا گیا.
کاروباری ÛÙتے Ú©Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ روز آج سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 2300 سے زائد پوائنٹس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ ساتھ 100 انڈیکس 34 Ûزار پوائنٹس سے بھی نیچے چلا یگا۔ اس سے قبل آج ØµØ¨Ø Ú©Ø§Ø±ÙˆØ¨Ø§Ø± Ú©Û’ آغاز پر ÛÛŒ 1651 پوائنٹس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ûوئی جس Ú©Û’ بعد 100 انڈیکس 34 Ûزار 409 پوائنٹس Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± آ گیا، بعد ازاں پوائنٹس میں مزید Ú©Ù…ÛŒ دیکھی گئی اور 2006 پوائنٹس Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ ساتھ 100 انڈیکس 34 Ûزار 54 Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø ØªÚ© گر گیا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 48 پیسے سستا ÛÙˆ گیا اور 157 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ Ûوتا رÛا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ سبب دنیا بھر Ú©ÛŒ معاشی صورتØال مخدوش ÛÛ’ØŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø§ÛŒÚ© ÛÙتے Ú©Û’ دوران عالمی منڈی میں خام تیل، کاٹن اور کوئلے Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ ریکارڈ Ú©ÛŒ گئی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ بھر Ú©ÛŒ سٹاک مارکیٹیں شدید مندی Ú©ÛŒ لپیٹ میں رÛیں۔