ایران سے آنیوالے 177 زائرین اس وقت Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº Ûیں: پنجاب Ûیلتھ کیئر
- March 17, 2020, 11:51 am
- COVID-19
- 111 Views
پرائمری اینڈ سیکنڈری Ûیلتھ کیئر پنجاب کےمطابق ایران سے آئے 777 زائرین اس وقت Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº Ûیں جن میں سے 761 کا تعلق پنجاب اور باقی کا دیگر صوبوں سے ÛÛ’Û”
ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری Ûیلتھ کیئر Ú©Û’ مطابق ایران سے Ø¨Ø±Ø§Ø³ØªÛ ØªÙتان بارڈر آئے زائرین غازی یونیورسٹی ÚˆÛŒ جی خان میں موجود Ûیں، تمام زائرین Ú©Ùˆ 14دن تک نگرانی میں رکھا جائے گا اور کسی بھی Ùرد میں علامات ظاÛر Ûونے پر اس کا ٹیسٹ کیا جائے گا جب Ú©Û 14دن تک جن زائرین میں علامات ظاÛر Ù†Ûیں ÛÙˆÚº Ú¯ÛŒ ان Ú©Ùˆ گھر بھجوا دیا جائے گا۔
ترجمان Ù†Û’ بتایا Ú©Û Ø§Ø¨ØªØ¯Ø§Ø¦ÛŒ طور پر 47 زائرین Ú©Û’ نمونے لیبارٹری Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©Ø± دیے گئے Ûیں، جن Ú©Û’ نتائج Ú©Ù„ موصول ÛÙˆÚº Ú¯Û’Û”
ترجمان Ù†Û’ عوام سے گزارش Ú©ÛŒ Ú©Û Ú©Ø³ÛŒ بھی قسم Ú©ÛŒ مدد یا رÛنمائی Ú©Û’ لیے کورونا اسپیشل Ûیلپ لائن 1033 پر Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ø±ÛŒÚºÛ”