کرونا وائرس Ú©ÛŒ روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ سندھ Ú©Û’ بڑے Ùیصلے
- March 17, 2020, 1:39 pm
- COVID-19
- 123 Views
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے Ú©ÛŒ نئی کٹس خریدنے اور یونین کونسل Ú©Ùˆ Ùنڈز جاری کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے Ú©Ûا دیÛÛŒ علاقوں میں صابن خریدکرعوام میں تقسیم کئے جائیں Ú¯Û’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی Ø´Ø§Û Ú©ÛŒ زیرصدارت سکھر Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…Ø±Ú©Ø²Ú©Û’Øوالےسے اجلاس Ûوا، جس میں وزیراعلیٰ سندھ Ú©ÛŒ سکھر لیبر کالونی میں زائرین کومکمل سÛولتیں دینےکی Ûدایت کی۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ Ù†Û’ کالونی میں موجود سÛولتوں کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§ اور لیبر کالونی سکھر کا ایک بلاک اسپتال میں منتقل کرنے اور ÙˆÛاں ایم ایس، ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاÙØŒ وینٹی لیٹر Ùˆ دیگر اشیاکا انتظام کرنےکی Ûدایت کردی۔
اجلاس میں نئے بلاک میں قائم اسپتال Ú©Ùˆ ÙˆÛاں موجود زائرین Ú©Û’ علاج Ú©ÛŒ سÛولیت دینے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے نئے اسپتال کیلئے آلات خریدنے Ú©ÛŒ Ûدایت دے دی۔
مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ کرونا وائرس ٹیسٹ کرنے Ú©ÛŒ نئی کٹس خریدنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے Ûدایت Ú©ÛŒ مریضوں کےسیمپلز کراچی بھیجتے رÛیں اور تمام زائرین Ú©ÛŒ مکمل میڈیکل Ûسٹری رکھیں۔
وزیراعلیٰ سندھ Ù†Û’ ÚˆÛŒ سیز Ú©Ùˆ زائرین کا Ù¾ØªÛ Ø´ÛŒØ¦Ø±Ú©Ø±Ú©Û’ ایک Ù…Ûینے کا راشن Ù¾Ûنچانے Ú©ÛŒ Ûدایت کرتے Ûوئے Ú©Ûا چی٠سیکریٹری راشن Ù¾Ûنچانےکی Ûدایت جاری کریں اور جو Ùنڈز چاÛئیں Ù…Ûیاکریں۔
مراد علی Ø´Ø§Û Ù†Û’ نئے تعمیر Ø´Ø¯Û Ø§Ø³Ù¾ØªØ§Ù„ÙˆÚº کوایک Ù…Ø§Û Ù…ÛŒÚº Ùعال کرنےکی Ûدایت کرتے Ûوئے کوٹری، نوری آباد ØŒØیدرآباد میں سکھر ماڈل اختیار کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ø¨Ú¾ÛŒ کیا۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ Ù†Û’ خالی لیبر Ùلیٹس میں آئسولیشن وارڈز بنانے Ú©ÛŒ Ûدایت کردی اور Ú©Ûا خوشی ÛÛ’ اب عوام Ù†Û’ تعاون کرنا شروع کیا ÛÛ’Û”
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ Ù†Û’ یونین کونسل Ú©Ùˆ Ùنڈز جاری کرنے ØŒ دیÛÛŒ علاقوں میں صابن خریدکرعوام میں تقسیم کرنے اور صابن کمپنیوں سے سبسڈی پر10 لاکھ صابن خریدنےکاÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±ØªÛ’ Ûوئے Ú©Ûا ÚˆÛŒ سیزعوام کواØتیاطی تدابیرکے Øوالے سے Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±ØªÛ’ رÛیں۔