کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبریں آنا شروع Ûوگئی
- March 24, 2020, 2:26 pm
- COVID-19
- 256 Views
سکھر : Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø³ÛŒÙ†Ù¹Ø± سے 671 اÙراد Ú©Ùˆ کورونا ٹیسٹ منÙÛŒ آنے پر کلئیر قرار دے دیا گیا، کلئیر قرار Ûونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل Ûیں گھر جانے والوں Ú©Ùˆ راشن بھی دیا جائے گا۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس سے متعلق اچھی خبریں آنا شروع Ûوگئی، سکھر میں Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø³ÛŒÙ†Ù¹Ø± سے 671 اÙراد Ú©Ùˆ کورونا ٹیسٹ منÙÛŒ آنے پر کلئیر قرار دے دیا گیا۔
ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©ÛŒ تشخیص Ú©Û’ لیے تÙتان بارڈر سے سکھر Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø³ÛŒÙ†Ù¹Ø± منتقل کیے گئے 1,060 زائرین میں 671 زائرین مکمل صØت یاب Ûوگئے Ûیں اور سکھر ڈاکٹرز Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø§Ùراد Ú©Ùˆ گھر جانے Ú©ÛŒ نوید سنادی ÛÛ’Û”
کلئیر قرار Ûونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل Ûیں، جنÛیں آج اپنے گھروں Ú©Û’ لئے Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©ÛŒØ§ جائے گا ØŒ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø³Û’ گھر جانے والوں Ú©Ùˆ راشن بھی دیا جائے گا۔
یاد رپے چند روز قبل ÛÛŒ سکھر Ú©Û’ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ø³ÛŒÙ†Ù¹Ø± سے 100سے زائد زائرین وارڈز سے باÛر Ù†Ú©Ù„ آئے تھے ØŒ Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û ÙˆØ§Ø±ÚˆØ² سے نکلنےوالوں میں کورونا Ú©Û’ مریض بھی شامل تھے۔
ذرائع کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ù…ÛŒÚº موجود زائرین Ú©Ùˆ واٹس ایپ پر وائس میسج بھیجے گئے اور جس میں زائرین Ú©Ùˆ وارڈزسے نکلنے پراکسایا گیا تھا، اطلاع ملتے Ûیں، پولیس اور رینجرز Ú©ÛŒ بھاری Ù†Ùری Ù†Û’ لیبرکالونی Ú©Ùˆ گھیرے میں Ù„Û’ لیا تھا۔
خیال رÛÛ’ ملک میں کوروناوائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 892 Ûوگئی ÛÛ’ØŒ سندھ میں کورونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد تین سوننانوے،پنجاب میں دوسو اÙنچاس،بلوچستان میں ایک سو دس، Ú©Û’ Ù¾ÛŒ میں اڑتیس مریضوں کا علاج جاری ÛÛ’ØŒ گلگت بلتستان میں اسی، اسلام آباد میں پندرÛØŒ آزاد کشمیر میں ایک مریض زیرعلاج ÛÛ’Û”
ملک بھرمیں اب تک Ú†Ú¾ مریض صØتیاب Ûوئےاور Ú†Ú¾ اÙراد جاں بØÙ‚ Ûوگئے۔