شوکت خانم اسپتال میں ایک وینٹی لیٹر Ú©Ùˆ 4 اÙراد Ú©Û’ لیے استعمال کرنے کا کامیاب تجربÛ
- March 27, 2020, 1:47 pm
- COVID-19
- 140 Views
شوکت خانم اسپتال میں ایک وینٹی لیٹر Ú©Ùˆ 4 اÙراد Ú©Û’ لئے استعمال کرنے کا کامیاب ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ گیا ÛÛ’ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس Ú©Û’ باعث خراب صورتØال اور مریضوں Ú©ÛŒ بڑھتی Ûوئی تعداد Ú©Û’ بعد وینٹی لیٹر Ú©ÛŒ شدید Ú©Ù…ÛŒ Ù…Øسوس Ú©ÛŒ جارÛÛŒ تھی تاÛÙ… اب ایک وینٹی لیٹر Ú©Ùˆ چار مریضوں Ú©Û’ لئے استعمال کرنے کا کامیاب ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
ÛŒÛ ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ù„Ø§Ûور Ú©Û’ شوکت خانم Ûسپتال میں کیا گیا ÛÛ’Û”ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµÙˆØ±ØªØال میں وینٹی لیٹرز Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ تØت کیا گیا۔اسپتال میں 16 وینٹی لیٹرز Ûیں جو Ú©Û 64 اÙراد Ú©Û’ لیے استعمال کیے جا سکیں گے۔قبل ازیں ادویات بنانے والی انٹر نیشنل کمپنی ÚˆÛŒ واٹسن Ù†Û’ وینٹی لیٹر کا Ø¹Ø·ÛŒÛ Ø¯ÛŒØ§ ÛÛ’Û” پاکستان میں ÚˆÛŒ واٹسن Ùارمیسی Ú©Û’ چی٠ایگزیکٹو اØسن ظÙر بختاوری Ú©ÛŒ جانب سے ایک عدد وینٹی لیٹر Ø¹Ø·ÛŒÛ Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’ جو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد ØÙ…Ø²Û Ø´Ùقات Ú©Û’ Øوالے کیا Ú¯ÛŒØ§ØŒÛŒÛ ÙˆÛŒÙ†Ù¹ÛŒ لیٹر پولی کلینک Ûسپتال میں کورونا وائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ لئے رکھا جائے گا۔
اس موقع پر اØسن ظÙر بختاوری Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û ÛÙ… مشکل Ú©ÛŒ اس Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ میں اپنی تمام صلاØیتوں اور خدمات Ú©Û’ ساتھ Øکومت خصوصا ’’طبی میدان میں سرگرم عمل عملے Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘Û’ Ûیں ÛÙ… اور Ûمارا سٹا٠رات دن کرونا وائرس Ú©Û’ خلا٠خدمات سرانجام دے رÛÛ’ Ûیں۔Ûماری ÛŒÛ Ø¬Ø¯ÙˆØ¬Ûد کورونا وائرس Ú©Û’ خاتمے تک جاری رÛÛ’ گی۔ÛÙ… عوام Ú©Û’ لئے کرونا وائرس سے بچاؤ Ú©Û’ لیے آگاÛÛŒ Ù…ÛÙ… بھی جاری رکھے Ûوئے Ûیں،جب Ú©Û Ø¯ÙˆØ³Ø±ÛŒ جانب صوبائی وزیر صØت ڈاکٹر یاسمین راشد کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ú©Û Ø§Ø³ ٹیسٹ Ú©ÛŒ قیمت 7900 روپے ÛÛ’Û”
پنجاب میں سامنے آنے والے تمام کیسز Ù†Û’ بیرون ملک کا سÙر کیا Ûوا ÛÛ’Û” پنجاب Øکومت بالکل Ù…Ùت ٹیسٹ کررÛÛŒ ÛÛ’Û” ÛÙ… Ù†Û’ اپنی کٹس شوکت خانم Ûسپتال Ú©Ùˆ دی Ûوئی Ûیں۔ شوکت خانم Ûسپتال Ù…Ùت ٹیسٹ کررÛا Ûے۔پنجاب Øکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل استعمال کررÛÛŒ ÛÛ’Û”