لاÛور: نیوز اینکر کرونا وائرس سے متاثر، رپورٹ Ú©ÛŒ تصدیق
- March 28, 2020, 11:23 pm
- COVID-19
- 284 Views
لاÛور: پنجاب Ú©Û’ دارالØکومت سے تعلق رکھنے والی نجی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©ÛŒ نیوز اینکر Ú©Û’ کرونا ٹیسٹ Ú©ÛŒ رپورٹ پازیٹیو آگئی۔
لاÛور سے تعلق رکھنے والی 24 Ø³Ø§Ù„Û Ø§ÛŒÙ†Ú©Ø± Ú©Ùˆ ناول کرونا وائرس Ú©ÛŒ علامات ظاÛر Ûوئیں جس Ú©Û’ بعد انÛÙˆÚº Ù†Û’ مرض Ú©ÛŒ تشخیص کا ٹیسٹ کروایا۔
ÛÙتے Ú©Û’ روز خاتون اینکر Ú©ÛŒ ٹیسٹ رپورٹ آئی جس میں انÛیں کرونا Ú©ÛŒ تشخیص Ûوئی۔
Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©Û’ مطابق پنجاب میں کرونا Ú©Û’ Ù…ØµØ¯Ù‚Û Ú©ÛŒØ³Ø² Ú©ÛŒ تعداد اب تک 557 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی Ø¬Ø¨Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 1495 تک Ù¾ÛÙ†Ú† Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
پنجاب میں کرونا Ú©Û’ کیسز تیزی سے رپورٹ Ûوئے اور چوبیس گھنٹوں Ú©Û’ دوران کئی مریض سامنے آئے۔ صوبے میں اب تک پانچ اموات Ûوئیں Ø¬Ø¨Ú©Û 4 مریض صØت یاب بھی Ûوئے۔
وزارت٠صØت Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ûونے والے اعداد Ùˆ شمار Ú©Û’ مطابق پاکستان میں کرونا وائرس Ú©Û’ مریضوں Ú©ÛŒ تعداد ایک Ûزار495 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔ پنجاب میں سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©ÛŒØ³Ø² رپورٹ Ûوئے۔
سندھ میں اب تک 469ØŒ Ø®ÛŒØ¨Ø±Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 188ØŒ بلوچستان میں 133ØŒ گلگت بلتستان میں 107ØŒ اسلام آباد میں 39ØŒ آزاد کشمیر میں دو مریض زیر علاج Ûیں۔
پاکستان میں کرونا سے Ûونے والی اموات Ú©ÛŒ تعداد 12 Ûوگئی Ø¬Ø¨Ú©Û 7 مریضوں Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ Øالت تشویشناک ÛÛ’ØŒ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ø§Ø²ÛŒÚº صØت یاب Ûونے والے مریضوں Ú©ÛŒ تعداد بھی 25 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔