کراچی میں کورونا Ú©Û’ بعد کانگو وائرس میں مبتلا خاتون جاں بØÙ‚
- March 30, 2020, 11:04 pm
- National News
- 147 Views
کراچی: Ø¬Ù†Ø§Ø Ø§Ø³Ù¾ØªØ§Ù„ میں زیر علاج کانگو وائرس میں مبتلا 37 Ø³Ø§Ù„Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئی۔
Ø¬Ù†Ø§Ø Ø§Ø³Ù¾ØªØ§Ù„ Ú©ÛŒ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی Ú©Û’ مطابق ضلع تھرپارکر Ú©ÛŒ رÛائشی 37 Ø³Ø§Ù„Û Ø®Ø§ØªÙˆÙ† کانگو وائرس Ú©Û’ باعث انتقال کر گئیں جنÛیں تشویشناک Øالت میں 25 مارچ Ú©Ùˆ اسپتال لایا گیا تھا جب Ú©Û Ø±ÙˆØ§Úº برس سندھ بھر میں کانگو وائرس Ú©Û’ دو کیس رپورٹ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ø§Ù†Ú¯Ùˆ وائرس میں مبتلا Ù¾ÛÙ„Û’ مریض Ú©Ùˆ صØتیاب Ûونے Ú©Û’ بعد Ø¬Ù†Ø§Ø Ø§Ø³Ù¾ØªØ§Ù„ سے ڈسچارج کردیا گیا تھا۔