اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 4 سال Ú©Û’ دوران ایک دن کا سب سے بڑا اضاÙÛ
- March 31, 2020, 9:04 pm
- Business News
- 133 Views
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 4 سال Ú©Û’ دوران ایک دن کا سب سے بڑا اضاÙÛØŒ منگل Ú©Û’ روز Ú©Û’ ایس ای 100 انڈیکس میں 1208 پوائنٹس Ú©Û’ اضاÙÛ’ سے 29 Ûزار Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø Ø¨Øال Ûوگئی۔ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کرونا وائرس Ú©Û’ باعث جÛاں دنیا بھر Ú©ÛŒ اسٹاک مارکیٹس تباÛÛŒ کا شکار Ûوئیں، ÙˆÛیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج بھی بری Ø·Ø±Ø Ù…ØªØ§Ø«Ø± Ûوئی۔
تاÛÙ… اسٹیٹ بینک پاکستان Ù†Û’ صار٠قرضوں Ú©ÛŒ ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے Ú©ÛŒ منظوری Ú©Û’ اعلان سے منگل Ú©Û’ روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور Ú©Û’ ایس ای 100 انڈیکس میں 1208 پوائنٹس کا اضاÙÛ Ûوا۔ کاروباری ÛÙتے Ú©Û’ دوسرے روز منگل Ú©Ùˆ Ú©Û’ ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں Ûوا اور کاروبار Ú©Û’ دوران زبردست تیزی دیکھی گئی۔
ابتدائی ایک گھنٹے Ú©Û’ دوران Ú©Û’ ایس ای 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضاÙÛ Ú©Û’ ساتھ 28 Ûزار 526 پوائنٹس تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی کاروبار Ú©Û’ دوران انڈیکس میں زبردست تیزی رÛÛŒ اور Ú©Û’ ایس ای 100 انڈیکس 29 Ûزار Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± بØال ÛÙˆ گیا۔ کاروبار Ú©Û’ دوران 45,205,323 شیئرز کا لین دین Ûوا جس Ú©ÛŒ مالیت پاکستانی روپوں میں 1,318,160,399 بنتی ÛÛ’Û” امکان ظاÛر کیا جا رÛا ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ù†Û’ والے دنوں میں اسٹاک مارکیٹ میں مزید بÛتری دیکھنے میں آئے گی۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† اسٹاک مارکیٹ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ù…Ø§Û Ø³Û’ مسلسل منÙÛŒ زون میں ٹریڈ کر رÛÛŒ ÛÛ’ جس Ú©Û’ باعث 100 انڈیکس 42 Ûزار Ú©ÛŒ Ø³Ø·Ø Ø³Û’ گر کر 28 Ûزار پر Ù¾ÛÙ†Ú† گیا۔ تاÛÙ… اب اسٹیٹ بینک اور Øکومت Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ Ûنگامی اقدامات Ú©Û’ باعث اسٹاک مارکیٹ میں بÛتری Ú©ÛŒ امید نظر Ø¢ رÛÛŒ ÛÛ’Û”