کوروناریلی٠ٹائیگر Ùورس Ú©ÛŒ زبردست پذیرائی،ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد نوجوان رجسٹرڈ
- April 2, 2020, 2:27 pm
- National News
- 149 Views
اسلام آباد: کوروناریلی٠ٹائیگر Ùورس میں ملک بھر سے ایک دن میں 2 لاکھ 80 Ûزار سے زائد نوجوانوں Ù†Û’ رجسٹریشن کرا لی۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق کوروناریلی٠ٹائیگر Ùورس Ú©ÛŒ ملک بھر کےنوجوانوں میں زبردست پذیرائی Ûوئی، ایک دن میں 2 لاکھ 80 Ûزار سے زائد نوجوانوں Ù†Û’ رجسٹریشن کرا لی۔
رجسٹریشن Ú©Û’ نام پر عوام Ú©Ùˆ لوٹنے والے جعلساز عناصر بھی سرگرم Ûیں اور نوجوانوں Ú©Ùˆ رجسٹریشن کےلئےجعلی ٹیلی Ùون کالز موصول Ûونا بھی شروع Ûوگئی ÛÛ’Û”
کال میں تنخواÛ،موٹر سائیکل اور وردی ÙراÛÙ… کرنے کا Ø¬Ú¾Ø§Ù†Ø³Û Ø¯ÛŒØ§ جا رÛا ÛÛ’ اور جعلساز عناصر رجسٹریشن ایزی Ù¾ÛŒØ³Û Ú©Û’ ذریعے پیسے بھیجنے کا Ú©ÛÛ Ø±ÛÛ’ Ûیں۔
وزیراعظم Ú©Û’ معاون خصوصی عثمان ڈار Ù†Û’ معاملے پر نوٹس لیتے Ûوئے ای٠آئی اےسائبر کرائم سمیت Ù…ØªØ¹Ù„Ù‚Û Ø§Ø¯Ø§Ø±ÙˆÚº سے رابطے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
عثمان ڈار Ù†Û’Ùیک کال کرنے والی Ú©ÛŒ Ú¯Ùتگو اور Ùون نمبر میڈیا پر جاری کر دیا اور نوجوانوں سے کسی قسم Ú©ÛŒ Ùیک ٹیلی Ùونک Ú¯Ùتگو سے Ù…Øتاط رÛÙ†Û’ Ú©ÛŒ Ûدایت Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
عثمان ڈار کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù¹Ø§Ø¦ÛŒÚ¯Ø± Ùورس Ú©ÛŒ رجسٹریشن صر٠اورصر٠سٹیزن پورٹل سےÛÙˆ گی، سوشل میڈیا پر رجسٹریشن Ú©Û’ دیگر تمام Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û Ú©Ø§Ø±Ø§ÙˆØ± Ùارم جعلی Ûیں، رجسٹریشن کےنام پر کسی نوجوان سے رقم کا تقاضا Ù†Ûیں کیا جا رÛا۔