ملک میں کرونا وائرس Ú©Û’ Ù…Ø´ØªØ¨Û Ú©ÛŒØ³Ø² 20 Ûزار سے تجاوز کر جانے کا خدشÛ
- April 4, 2020, 11:44 pm
- COVID-19
- 151 Views
ملک میں کرونا وائرس Ú©Û’ Ù…Ø´ØªØ¨Û Ú©ÛŒØ³Ø² 20 Ûزار سے تجاوز کر جانے کا خدشÛØŒ Ú©Ú†Ú¾ روز قبل معاون خصوصی برائے صØت ڈاکٹر ظÙر مرزا Ù†Û’ Ù…Ø´ØªØ¨Û Ú©ÛŒØ³Ø² 14 Ûزار سے زائد Ûونے کا Ø®Ø¯Ø´Û Ø¸Ø§Ûر کیا تھا، 25 اپریل تک ملک میں Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ÙˆÚº Ú©ÛŒ تعداد 50 Ûزار سے تجاوز کر جانے کا بھی Ø®Ø¯Ø´Û Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق صØاÙÛŒ عمر قریشی Ú©ÛŒ جانب سے دعویٰ کیا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں کرونا وائرس Ú©Û’ Ù…Ø´ØªØ¨Û Ú©ÛŒØ³Ø² Ú©ÛŒ تعداد 20 Ûزار سے تجاوز کر Ú†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
Ú©Ú†Ú¾ روز قبل ڈاکٹر ظÙر مرزا Ù†Û’ بتایا تھا Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں Ù…Ø´ØªØ¨Û Ú©Ø±ÙˆÙ†Ø§ وائرس کیسز Ú©ÛŒ تعداد 14 Ûزار سے زائد ÛÛ’ØŒ تاÛÙ… اب اس تعداد میں اضاÙÛ Ûوگیا ÛÛ’Û” Ø¬Ø¨Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں Ù…ØµØ¯Ù‚Û Ú©ÛŒØ³Ø² بھی 2700 سے تجاوز کر گئے Ûیں۔ اب تک 41 اÙراد جان Ú©ÛŒ بازی بھی Ûار گئے۔
Ø¬Ø¨Ú©Û ÛŒÛ Ø¨Ú¾ÛŒ Ø®Ø¯Ø´Û Ø¸Ø§Ûر کیا جا رÛا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز Ú©ÛŒ تعداد 50 Ûزار سے تجاوز کر سکتی ÛÛ’ØŒ اس Øوالے سے Øکومت Ù†Û’ سپریم کورٹ میں خصوصی رپورٹ بھی جمع کروائی ÛÛ’Û”
دوسری جانب بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û ÛÙØªÛ Ú©Ùˆ ملک بھر میں اب تک کرونا وائرس Ú©Û’ 125 کیسز رپورٹ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں جن میں سے پنجاب میں 60 ØŒ سندھ 56ØŒ اسلام آباد 7 اور آزاد کشمیر سے 2 کیسز رپورٹ Ûوئے Ûیں۔ سرکاری پورٹل Ú©Û’ مطابق پنجاب میں کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 1072 Ûوگئی ÛÛ’ Ø§Ù„Ø¨ØªÛ ØµÙˆØ¨Ø§Ø¦ÛŒ Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے اب تک 1069 کیسز Ú©ÛŒ تصدیق سامنے آسکی ÛÛ’Û”Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار Ù†Û’ صوبے میں 1069 کیسز Ú©ÛŒ تصدیق Ú©ÛŒ تھی۔
صوبے میں اب تک کورونا سے 11 اÙراد جاں بØÙ‚ بھی ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں۔ سندھ میں ÛÙØªÛ Ú©ÙˆØ±ÙˆÙ†Ø§ وائرس Ú©Û’ اب تک مزید 56 کیسز سامنے آچکے Ûیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کیے گئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد صوبے میں کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 839 بتائی گئی Ûے۔صوبائی Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت Ú©ÛŒ جانب سے 47 نئے کیسز Ú©Û’ ساتھ 830 کیسز Ú©ÛŒ تصدیق Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ اور صوبے میں Ûلاکتوں Ú©ÛŒ تعداد 14 ÛÛ’Û” ÛÙØªÛ Ú©ÙˆØ§Ø³Ù„Ø§Ù… آباد میں کورونا وائرس Ú©Û’ مزید 7 کیسز سامنے آئے جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کیے گئے۔
پورٹل Ú©Û’ مطابق ÙˆÙاقی دارالØکومت میں کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 75 Ûوگئی Ûے۔آزاد کشمیر میں کورونا وائرس Ú©Û’ مزید 2 کیسز سامنے آئے Ûیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ کیے گئے، نئے کیسز Ú©Û’ بعد علاقے میں مجموعی تعداد 11 Ûوگئی Ûے۔صوبے خیبر پختون خوا میں کورونا سے Ûونے والی Ûلاکتوں Ú©ÛŒ تعداد 11 Ûوگئی۔ بلوچستان میں متاثرین Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 175 Ûوگئی۔ گلگت بلتستان میں کورونا وائرس Ú©Û’ مزید 6 کیسز سامنے آئے جس Ú©Û’ بعد علاقے میں کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 193 Ûوگئی ÛÛ’Û”