لاک ڈاؤن کے دوران بیوٹی پارلر بند ہونے سے اداکاراؤں کے چہرے بدل گئے

  • April 5, 2020, 4:03 pm
  • Entertainment News
  • 406 Views

کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں اداکارائیں گھروں میں بند ہوکر رہ گئی ہیں اور بیوٹی پارلر جانے سے قاصر ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتے سے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے باعث جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں وہیں بیوٹی پارلر کا شعبہ بھی بند ہے۔