وزیراعظم کا یوٹرن، Ø´Ûریار Ø¢Ùریدی Ú©Ùˆ نارکوٹکس کا قلمدان واپس دیدیا
- April 10, 2020, 3:51 pm
- National News
- 142 Views
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ ایک بار پھر یوٹرن لیتے Ûوئے دو روز بعد ÛÛŒ Ø´Ûریار Ø¢Ùریدی Ú©Ùˆ نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔
Ø´ÛریارآÙریدی وزیر مملکت برائے سیÙران Ûیں جن سے وزیر اعظم عمران خان Ù†Û’ 8 اپریل Ú©Ùˆ نارکوٹکس کنٹرول کا اضاÙÛŒ قلمدان واپس Ù„Û’ لیا تھا۔
تاÛÙ… اب وزیراعظم Ù†Û’ دو روز بعد ÛÛŒ Ø´Ûریار Ø¢Ùریدی Ú©Ùˆ نارکوٹکس کنٹرول کا اضاÙÛŒ قلمدان واپس دے دیا ÛÛ’Û”
Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û ÚˆÙˆÛŒÚ˜Ù† Ú©Û’ جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ù†ÙˆÙ¹ÛŒÙکیشن Ú©Û’ مطابق Ø´Ûریار Ø¢Ùریدی ایک بار پھر بطور وزیر مملکت نارکوٹکس کنٹرول خدمات انجام دیں Ú¯Û’Û”
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø¯Ù†ÙˆÚº آٹا اور چینی بØران Ú©ÛŒ رپورٹ منظر عام پر آنے Ú©Û’ بعد وزیراعظم Ù†Û’ ایکشن لیتے Ûوئے جÛانگیر ترین سے زراعت Ú©Û’ شعبے میں بÛتری کا عÛØ¯Û ÙˆØ§Ù¾Ø³ Ù„Û’ لیا تھا جب Ú©Û Ø®Ø³Ø±Ùˆ بختیار Ú©ÛŒ اور Øماد اظÛر Ú©ÛŒ وزارتیں تبدیل اور رزاق داؤد سے 2 عÛدے Ù„Û’ لیے تھے۔
ÙˆÙاقی وزیر Øماد اظÛر Ú©Ùˆ وزارت صنعت کا قلمدان دیا گیا تھا جب Ú©Û ÙˆÙاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم سواتی Ú©Ùˆ نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان دیا گیا تھا۔
اعظم سواتی Ú©Ùˆ انسداد منشیات کا قلمدان دینے Ú©Û’ لیے Ø´Ûریار آÙریدی سے نارکوٹکس کنٹرول کا اضاÙÛŒ قلمدان واپس Ù„Û’ لیا گیا تھا۔