بلوچستان پولیس کے 9 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کو ایس پی رینک میں ترقی دے دی گئی

  • April 16, 2020, 11:47 pm
  • National News
  • 243 Views

بلوچستان پولیس کے 9 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کو ایس پی رینک میں ترقی دے دی گئی
کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان پولیس کے 9 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کو ایس پی رینک میں ترقی دے دی گئی جمعرات کے روز انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان پولیس میں خدمات سرانجام دینے والے نو ڈی ایس پیز حاجی ولی محمد، عمر فاروق، محمد حسن، نوشاہد یونس، ظفر اقبال، محمد یوسف،حمید اللہ دشتی، سجاد حیدر ترین اور سید عبالصبور کو 3 اپریل 2020 سے اگلے گریڈ پر ترقی دیکر سپریٹنڈنٹ آف پولیس تعینات کردیا گیا ہے۔۔ (ش ر)