کوئٹہ ،41 بوتل شراب برآمد،ملزم گرفتار

  • April 18, 2020, 12:14 am
  • National News
  • 363 Views

کوئٹہ ،41 بوتل شراب برآمد،ملزم گرفتار
کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 41بوتلیں شراب برآمدکرکے ایک شخص کو گرفتارکرلیاہے ۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز بروری تھانہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شراب کی 41بوتلیں برآمدکرکے ایک شخص کوگرفتارکرلیاہے ۔