لاہور سے خصوصی آئی سولیشن ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی ، ٹرین آج چمن روانہ کیا جائیگا

  • April 21, 2020, 12:19 am
  • COVID-19
  • 279 Views

لاہور سے خصوصی آئی سولیشن ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی ، ٹرین آج چمن روانہ کیا جائیگا
کوئٹہ(ویب ڈیسک) لاہور سے خصوصی آئی سولیشن ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی آج چمن روانہ کیا جائیگا، ریلوے حکام کے مطابق پیر کی شب لاہور سے آنے والی کورونا آئسولیشن ٹرین کوئٹہ پہنچ گئی ٹرین سترہ ائر کنڈیشن بوگیوں پر مشتمل ہے جسے آج چمن روانہ کیا جائے گا ، کورونا آئسولیشن ٹرین میں کورونا کے تین سو ممکنہ مریضوں کو رکھنے کی گنجائش ہے یہ ٹرین چمن میں کورونا کے مریضوں میں اضافے کی صورت میں استعمال میں لائی جائے گی۔