سبی‘حکومت کی جانب سے لاک ڈاوون کا سلسلہ 1ماہ سے جاری

  • April 23, 2020, 11:29 pm
  • National News
  • 145 Views

سبی‘حکومت کی جانب سے لاک ڈاوون کا سلسلہ 1ماہ سے جاری
انتظامیہ کی جانب سے سخت اقدامات تاہم شہریوں کی جانب سے کوئی سنجیدگی کا مظاہر ہ نہ ہوسکا
سبی(ویب ڈیسک)سبی مےں کورونا وائرس سے بچاوو کے لئے حکومت کی جانب سے لاک ڈاوون کا سلسلہ 1ماہ سے جاری پولےس لےوےز انتظامیہ کی جانب سے سخت اقدامات تاہم شہریوں کی جانب سے کوئی سنجیدگی کا مظاہر ہ نہ ہوسکا شہرمےں چہل پہل جاری مےڈیکل اسٹوز نجی کلےنکوں مےں رش حفاظتی ماسک کا استعمال بھی نہ ہونے کے برابر حکومت کو حفاظتی اقدامات پرعمل درآمد کے لئے سخت اقدامات اٹھانے ہونے گے ‘تفصےلات کے مطابق سبی مےں کورونا وائرس کی وبا سے بچا w اور شہری کی صحت کی حفاظت کے لئے وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے سبی لاک ڈاوون کا1ماہ سلسلہ جاری ہے سبی مےں ضلعی انتظامیہ پولےس کی جانب سے لاک ڈاوwن پر عمل درآمد کےا جارہا ہے اور بار بار سختی سے اعلانات بھی کےے جاتے ہےں مگر شہریوں کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاوw کے لئے کوئی سنجیدگی کا مظاہر دےکھنے کو تاحال نہ مل سکے شہر اور گلیوں مےں لوگوں کی چہل پہل کا سلسلہ بھی جاری ہے پولےس ےا لےوےز کو دےکھتے ہی تاجر اپنی دوکانوں کو بند کرتے ہی مگر جےسے ہی پولےس لےوےز انتظامیہ چلی جاتی ہے دوکانےں اور کاروبار کھل جاتا ہے جبکہ حکومتی سلح پر اعلانات سے لوگوں کو کہہ جاتا ہے کہ وہ شہر مےں آنے سے قبل ماسک دستانوں کا استعمال کرےں مگر شہری اس پر عمل درآمد نہےں کرتے عوامی سماجی سےاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ نے دفعہ 144پر سختی سے عمل درآمد کرنے کے ٹھوس اقدامات اٹھائے اور ہرفرد کو ماسک کے استعمال کے لئے سختی سے ہداےات جاری کرے بصورت دےگر لاک ڈاوwن کا کوئی فائدہ نہےں واضح رہے کہ سبی مےں مےڈیکل اسٹوز اور نجی کلےنکوں مےں کورونا وائرس کے حوالے سے کوئی حفاظتی اقدامات بھی نہےں دےکھے گئے ڈپٹی کمشنر سبی ضلعی ناظم صحت سبی مےں مہنگے داموں ماسک کی فروخت کا نوٹس لےنے کے ساتھ ساتھ نجی کلےنکوں مےں حفاظت اقدامات کو ےقےنی بنائےں ۔