ایمن خان ماÛØ±Û Ú©Û’ سر سے تاج چھین کر انسٹاگرام Ú©ÛŒ نئی کوئین بن گئیں
- April 27, 2020, 12:16 pm
- Science & Technology News
- 208 Views
کراچی: Ø§Ø¯Ø§Ú©Ø§Ø±Û Ùˆ ماڈل ایمن خان Ù†Û’ انسٹاگرام پر سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ùالوورز رکھنے کا ریکارڈ بناتے Ûوئے ماÛØ±Û Ø®Ø§Ù† Ú©Ùˆ بھی پیچھے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا۔
تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا شمار سوشل میڈیا Ú©ÛŒ مقبول ترین ایپس میں Ûوتا ÛÛ’Û” پاکستان میں اب تک ماÛØ±Û Ø®Ø§Ù† انسٹاگرام پر سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ùالوورز رکھنے Ú©ÛŒ ÙÛرست میں ٹاپ پر تھیں اور انسٹاگرام کوئین Ú©Ûلاتی تھیں تاÛÙ… ایمن خان Ù†Û’ ماÛØ±Û Ø®Ø§Ù† سے ÛŒÛ Ø§Ø¹Ø²Ø§Ø² چھینتے Ûوئے انسٹاگرام کوئین کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔
ایمن خان Ú©Û’ انسٹاگرام پر Ùالوورز Ú©ÛŒ تعداد 5.9 ملین یعنی 50 لاکھ 90 Ûزار Ûوگئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد ایمن خان پاکستان Ú©ÛŒ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ù†Ø³Ù¹Ø§Ú¯Ø±Ø§Ù… Ùالوورز رکھنے والی شخصیت بن گئی Ûیں۔ انÛÙˆÚº Ù†Û’ ماÛØ±Û Ø®Ø§Ù† Ú©Ùˆ بھی پیچھے چھوڑدیا ÛÛ’ جو اب تک 50 لاکھ 80 Ûزار Ùالوورز Ú©Û’ ساتھ ٹاپ پر تھیں تاÛÙ… اب ÙˆÛ Ø¯ÙˆØ³Ø±Û’ نمبر پر آگئی Ûیں۔
ایمن خان Ù†Û’ انسٹاگرام پر 5.9 ملین Ùالوورز Ûونے پر اپنی بیٹی امل خان Ú©Û’ ساتھ تصویر شیئرکی اور اپنے تمام انسٹا Ùینز کا Ø´Ú©Ø±ÛŒÛ Ø§Ø¯Ø§ کیا۔
ایمن خان اور ماÛØ±Û Ø®Ø§Ù† Ú©Û’ بعد تیسرے نمبر پر Ø§Ø¯Ø§Ú©Ø§Ø±Û Ø³Ø¬Ù„ علی اور Ø¹Ø§Ø¦Ø²Û Ø®Ø§Ù† Ú©Û’ Ùالوورز Ú©ÛŒ تعداد سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÛ’ دونوں Ú©Û’ انسٹاگرام پر 5.4 ملین یعنی 50 لاکھ 40 Ûزار Ùالوورز Ûیں۔