بلوچستان میں کورونا وائر س سے ایک اور شخص جاں بØÙ‚ اموات Ú©ÛŒ تعداد 22Ûوگئی
- May 5, 2020, 11:58 pm
- COVID-19
- 306 Views
بلوچستان میں کورونا وائر س سے ایک اور شخص جاں بØÙ‚ اموات Ú©ÛŒ تعداد 22Ûوگئی
Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û (انÙارمیشن ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائر س سے ایک اور شخص جاں بØÙ‚ اموات Ú©ÛŒ تعداد 22Ûوگئی ØŒ Ù…ØÚ©Ù…Û ØµØت ذرائع Ú©Û’ مطابق منگل Ú©Ùˆ Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ú©Û’ ÙØ§Ø·Ù…Û Ø¬Ù†Ø§Ø Ûسپتال میں داخل ایک 60Ø³Ø§Ù„Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ دوران علاج جاں بØÙ‚ Ûوگیا مریض کا تعلق Ú©ÙˆØ¦Ù¹Û Ø³Û’ تھا جسے28اپریل Ú©Ùˆ کورنا وائرس تشخیص Ûونے Ú©Û’ بعد 29اپریل Ú©Ùˆ Ûسپتال میں داخل کیا گیا تھا مریض ÙØ§Ø·Ù…Û Ø¬Ù†Ø§ Ø Ûسپتال Ú©Û’ آئی سی یو میں زیر علاج تھا