کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق

  • May 6, 2020, 12:00 am
  • National News
  • 693 Views

کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے ساسولی اسٹریٹ میں چوری کی واردات کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ سبزل روڈ پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے لاش کوتحویل میںلیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی جاری ہے