بورڈز امتØانات میں شامل پرائیویٹ طلباء کیلئے بڑی خبر آگئی
- May 8, 2020, 5:24 pm
- Education News
- 342 Views
اسلام آباد : بورڈز امتØانات میں شامل پرائیویٹ طلباء Ú©Ùˆ پروموٹ Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ پرغور کیا جارÛا ÛÛ’ØŒ اس Øوالے سے وزارت تعلیم Ù†Û’ میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اسٹوڈنٹس کا ڈیٹاØاصل کر لیا ÛÛ’Û”
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Øکومت Ú©ÛŒ جانب سے تمام امتØانات Ú©ÛŒ منسوخی Ú©Û’ اعلان Ú©Û’ بعد بورڈزامتØانات میں شامل پرائیویٹ طلباء کیلئے مشکلات Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ Ûوگئی ÛÛ’Û”
تعلیمی بورڈز Ú©Û’ پرائیویٹ طلباء Ú©Ùˆ پروموٹ Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’Ù¾Ø±ØºÙˆØ± کیا جارÛا ÛÛ’ ØŒ وزارت تعلیم Ù†Û’ میٹرک ،انٹرمیڈیٹ اسٹوڈنٹس کا ڈیٹاØاصل کر لیا ÛÛ’ ØŒ 29 تعلیمی بورڈز، 3ٹیکنیکل بورڈز میں تقریباً40لاکھ طلبا Ù†Û’ داخلے بھجوائے۔
ذرائع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÛŒÙ…Ø¨Ø±Ø¬ نےبھی پرائیویٹ طلباکوپروموٹ Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’Ú©Ø§ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ØªÚ¾Ø§ØŒ 30 سے 35 Ùیصد پرائیویٹ امیدوار، سپلی اور اکٹھےامتØانات Ú©Û’ اسٹوڈنٹس شامل Ûیں ØŒ Ûر بورڈ کا گزشتÛ3 سال نتائج کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒÚ©Ø± امیدواروں Ú©Ùˆ پروموٹ کیا جا سکتا ÛÛ’Û”
ذرائع Ú©Û’ مطابق دسویں اوربارÛویں کےامیدواروں Ú©Ùˆ 4 سے 6 Ùیصد اضاÙÛŒ مارکس دینے پر بھی غور کیا جارÛا ÛÛ’ ØŒ اس سلسلے میں وزارت تعلیم Ù†Û’11مئی کواÛÙ… اجلاس طلب کرلیا ÛÛ’ØŒ جس میں تعلیمی بورڈزکےچیئرمینوں کوویڈیو لنک پراجلاس میں شرکت Ú©ÛŒ Ûدایت Ú©ÛŒ ÛÛ’Û”
اجلاس میں نویں اور گیارÛویں Ú©Û’ طلبا Ú©Û’ امتØانات لینے پر بھی غور کیا جائے گا۔
Ú¯Ø°Ø´ØªÛ Ø±ÙˆØ² اقتصادی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ú©Û’ اجلاس Ú©Û’ بعد ÙˆÙاقی وزیر تعلیم Ø´Ùقت Ù…Øمود Ù†Û’ میڈیا بریÙÙ†Ú¯ دیتے Ûوئے Ú©Ûا تھا اسکول اورتعلیمی ادارے15 جولائی تک بند رÛیں Ú¯Û’ØŒ تمام بورڈزکےامتØانات منسوخ کردیےÛیں،پروموشن Ûوگی۔
Ø´Ùقت Ù…Øمود کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ø±ÙˆÙ…ÙˆØ´Ù† Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø³Ø§Ù„ کےنتائج Ú©ÛŒ بنیادپردی جائےگی Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ø§Ù…Ø¹Ø§Øª میں داخلےگیارÛویں جماعت کےنتائج Ú©ÛŒ بنیادپردیےجائیں Ú¯Û’Û”