میٹرک اور انٹر کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری
- May 14, 2020, 3:47 pm
- Education News
- 135 Views
کراچی : سندھ میں 9 ویں،10ویں،11ویں اور 12ویں جماعت Ú©Û’ طلبا Ú©Ùˆ پروموٹ کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ گیا ØŒ بورڈ قوانین میں ترمیم Ú©Û’ بعد طلبا Ú©Ùˆ پروموٹ کیا جائے گا‌۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی Ù†Û’ میڈیا سے Ú¯Ùتگو کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ù†ÙˆÛŒÚºØŒ10ویں،11ویں،12ویں جماعت Ú©Û’ طلبا Ú©Ùˆ پروموٹ کرنےکا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ ØŒ Øکومت سندھ بورڈ قوانین میں ترمیم کرے گی، جس Ú©Û’ بعد طلبا Ú©Ùˆ پروموٹ کیا جائے گا‌۔
وزیرتعلیم سندھ Ú©Û’ ترجمان Ù†Û’ تصدیق کرتے Ûوئے Ú©Ûا Ú©Û Ø¨ÙˆØ±Úˆ قوانین میں ترامیم جلد کرلی جائیں گی۔
دوسری جانب کوروناکی ÙˆØ¬Û Ø³Û’ بورڈز امتØانات منسوخ کرنے اور طلباکوپروموٹ کرنے Ú©Û’ معاملے پر بین الصوبائی وزرائےتعلیم کانÙرنس آج ÛÙˆ گی، کانÙرنس میں ÙˆÙاق سمیت ملک بھرکےتعلیمی بورڈز Ú©ÛŒ سÙارشات پر بØØ« Ú©ÛŒ جائے گی۔
بورڈزطلبا Ú©Ùˆ اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنےکی سÙارشات وزات تعلیم Ú©Ùˆ جمع کرادیں تاÛÙ… پرائیویٹ طلبا Ú©Ùˆ پروموٹ کرنے پر تاØال اتÙاق Ù†Û Ûوسکا، 40لاکھ سےزائدطلبانےداخلےبھجوائے،30سے35Ùیصدپرائیویٹ امیدوار Ûیں۔
تعلیمی بورڈز کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø±ÙˆÙ…ÙˆÙ¹ کرنے Ú©ÛŒ صورت میں عدالتوں میں کیسز کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔
یاد رÛÛ’ چند روز قبل سعید غنی کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾ÛÙ„ÛŒ تا آٹھویں جماعت Ú©Û’ Ø·Ù„Ø¨Û Ú©Ùˆ پروموٹ کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û ÛواÛÛ’ØŒ بچوں Ú©ÙˆØ³Ø§Ù„Ø§Ù†Û Ú©Ø§Ø±Ú©Ø±Ø¯Ú¯ÛŒØŒÙ¾Ú†Ú¾Ù„Û’ سال Ú©Û’ نتیجے Ú©ÛŒ بنیاد پرپروموٹ کیاجائے گا۔
صوبائی وزیر Ù†Û’ مزید Ú©Ûا تھا 9ویں سے 12ویں جماعت Ú©Û’ بورڈز Ú©Û’ امتØانات Ûوتے Ûیں بورڈقانون میں ÛŒÛ ÛÛ’ ÛÛŒ Ù†Ûیں Ú©Û Ø¨ØºÛŒØ± امتØان پروموٹ کیا جائے، بورڈ امتØان میں پروموٹ کرنے کیلئے قوانین میں ترمیم کرنا Ù¾Ú‘Û’ گی۔
ان کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¬Ù„Ø¯ بازی میں ایسا کام Ù†Ûیں کرناچاÛتے جومسائل پیدا کرے، بچوں Ú©Ùˆ پروموٹ کرنے Ú©Û’ معاملے پرکمیٹی بنائی ÛÛ’ جو مسائل ØÙ„ کرے، کورونا سے Ûماری جان کب چھوٹے Ú¯ÛŒ ایسا ابھی تک Ú©Ú†Ú¾ Ù†Ûیں پتÛÛ”