پنجاب Øکومت کا اوبر اور کریم ٹیکسی سروس بØال کرنے کا ÙیصلÛ
- May 16, 2020, 1:05 am
- Business News
- 153 Views
پنجاب Øکومت کا اوبر اور کریم ٹیکسی سروس بØال کرنے کا ÙیصلÛØŒ تÙصیلات Ú©Û’ مطابق لاÛور میں اوبر اور کریم Ø´Ûر میں ٹیکسی چلا سکیں Ú¯Û’ØŒ ٹیکسی Ú©Û’ اندر سینیٹائرز لازمی موجود Ûوگا، ٹیکسی میں اضاÙÛŒ ماسک موجود Ûوگا۔ اس Øوالے سے پنجاب Øکومت Ù†Û’ ایس او پیز جاری کردیے Ûیں، ایس او پیز Ú©Û’ مطابق ٹیکسی ڈرائیور Ú©Û’ لئے Ùیس ماسک اور دستانے Ù¾Ûننا لازم Ûوگا، ٹیکسی میں سوار Ûونیوالے مساÙروں کیلیے Ùیس ماسک اور Ûینڈ سینی ٹائزر لازمی قرار دیا گیا ÛÛ’Û”
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Øکومتی اØکامات Ú©Û’ مطابق اوبر کریم Ú©Û’ ڈرائیور عقبی سیٹ پر دو سواریاں بٹھائیں Ú¯Û’Û” ایس او پیز Ú©Û’ تØت کھانسی اور Ù†Ø²Ù„Û Ùˆ زکام Ú©ÛŒ شکایت والے مساÙروں Ú©Ùˆ ٹیکسی میں سوار کرنے سے گریز کریں Ú¯Û’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù†Ø¬ÛŒ کمپنیوں Ú©Ùˆ ٹیکسی سروس شروع کرنے Ú©ÛŒ Øتمی اجازت وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار دیں Ú¯Û’Û” اس سے قبل پنجاب Øکومت Ù†Û’ پبلک ٹرانسپورٹ Ú©Ùˆ اجازت دینے کا بھی ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ اصولی منظوری بھی دے دی Ûے۔وزیراعلی پنجاب Ù†Û’ ٹرانسپورٹ Ú©Û’ لیے ایس او پیز پلان مانگ لیا Ûے۔ایس او پیز Ú©Ùˆ Øتمی Ø´Ú©Ù„ دینے Ú©Û’ لیے آج ٹرانسپورٹرز Ú©Û’ ساتھ اجلاس بھی طلب کیا Ûے۔وزیر قانون Ø±Ø§Ø¬Û Ø¨Ø´Ø§Ø±Øª Ú©ÛŒ سربراÛÛŒ میں ٹرانسپورٹرز Ú©Û’ ساتھ اجلاس Ûوگا ۔بعد ازاں پنجاب Øکومت ایس او پیز اور اپنے اقدامات سے ÙˆÙاقی Øکومت Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯Ø§Û Ú©Ø±Û’ گی۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق Ø´Ûر Ú©Û’ اندر اور ایک Ø´Ûر سے دوسرے Ø´Ûر Ú©Û’ لیے ٹرانسپورٹ Ú©ÛŒ اجازت دی جائے گی۔اس Øوالے سے وزیراعلی پنجاب Ú©Ùˆ رپورٹ پیش Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’ جس میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù¹Ø±Ø§Ù†Ø³Ù¾ÙˆØ±Ù¹ Ú©ÛŒ بندش سے عام آدمی Ú©ÛŒ مشکلات میں اضاÙÛ Ûوا۔اس Ú©Û’ ساتھ ÛÛŒ پنجاب Øکومت Ù†Û’ شاپنگ مالز کھولنے کا بھی ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø± لیا Ûے۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار Ù†Û’ صوبے میں شاپنگ مال کھولنے Ú©ÛŒ منظوری دے دی ÛÛ’ Û”