کورونا ،چوبیس گھنٹوں میں مزید 31اÙراد جاں بØÙ‚ ،اموات 834Ûوگئیں
- May 17, 2020, 12:24 am
- COVID-19
- 151 Views
کورونا ،چوبیس گھنٹوں میں مزید 31اÙراد جاں بØÙ‚ ،اموات 834Ûوگئیں
مزید 1581 کیسز سامنے آنے Ú©Û’ بعد مجموعی تعداد 38799تک جا Ù¾ÛÙ†Ú†ÛŒ ØŒ 10800مریض صØتیاب
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کروناوائرس Ú©Û’ باعث چوبیس گھنٹوں Ú©Û’ دوران مزید 31اÙراد جاں بØÙ‚ Ûوگئے جس Ú©Û’ بعد اموات 834Ûوگئیں ØŒ مزید 1581 کیسز سامنے آنے Ú©Û’ بعد مجموعی تعداد 38799تک جا Ù¾Ûنچی، 10800مریض صØتیاب Ûوگئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ کورونا Ú©Û’ ØªØ§Ø²Û Ø§Ø¹Ø¯Ø§Ø¯ÙˆØ´Ù…Ø§Ø± جاری کر دیئے جس Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز Ú©ÛŒ مجموعی تعداد 38 Ûزار 799 Ûوگئی، چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 31 Ûلاکتیں Ûوئیں جس Ú©Û’ بعد مجموعی اموات 834 Ûوگئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق ملک بھر میں کرونا Ú©Û’ زیر علاج مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 27 Ûزار پچاسی Ûوگئی، سندھ میں کرونا کیسز Ú©ÛŒ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ØªØ¹Ø¯Ø§Ø¯ 14 Ûزار نو سو Ø³ÙˆÙ„Û Ûوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق دوسرے نمبر پر پنجاب میں کرونا کیسز 14 Ûزار 201 Ûوگئے،خیبر Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 5678ØŒ بلوچستان میں 2457 کیسز رپورٹ Ûوئے Û” نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر Ú©Û’ مطابق اسلام آباد میں 921ØŒ گلگت میں 518 اور آزاد کشمیر میں 108 کرونا کیسز رپورٹ Ûوئے ØŒ نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر Ú©Û’ مطابق خیبر Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº کرونا سے سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 291 اموات ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ Ûیں، سندھ میں 255 ØŒ پنجاب میں دو سو پینتالیس کورونا Ú©Û’ مریض جاں بØÙ‚ Ûوئے ،بلوچستان میں 31 ØŒ اسلام آباد میں سات، گلگت میں چار اور آزاد کشمیر میں ایک موت Ûوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق کرونا سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û 10 Ûزار آٹھ سو اسی مریض صØتیاب Ûوئے ،چوبیس گھنٹوں میں 725 مریض صØتیاب Ûوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق پنجاب میں کرونا Ú©Û’ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 4757 مریض صØتیاب Ûوگئے، سندھ میں 3606ØŒ خیبر Ù¾Ø®ØªÙˆÙ†Ø®ÙˆØ§Û Ù…ÛŒÚº 1613 مریض صØتیاب ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں ،بلوچستان میں 383 ØŒ گلگت میں 345 مریض صØتیاب Ûوگئے ،اسلام آباد میں 100 اور آزاد کشمیر میں 76 مریض صØتیاب Ûوگئے ØŒ کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر Ú©Û’ مطابق چوبیس گھنٹوں میں 14878 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر میں ابتک 3 لاکھ 59 Ûزار 264 کورونا ٹیسٹ ÛÙˆÚ†Ú©Û’ Ûیں Û”