آئی پی ایل کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کیے جانے کا امکان
- May 17, 2020, 6:45 pm
- Sports News
- 127 Views
سابق آسٹریلوی کپتان مارک ٹیلر Ù†Û’ پیش گوئی Ú©ÛŒ ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ø¦ÛŒ Ù¾ÛŒ ایل کروانے Ú©ÛŒ خاطر Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کردیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس Ú©Û’ مطابق مارک ٹیلرنے Ú©Ûا Ú©Û Ú©Ø±Ú©Ù¹ آسٹریلیا بھارتی کرکٹ بورڈ Ú©ÛŒ خواÛØ´ پر آئی Ù¾ÛŒ ایل Ú©Û’ لیے نرم Ú¯ÙˆØ´Û Ø±Ú©Ú¾ØªØ§ ÛÛ’ اور کورونا وائرس Ú©Ùˆ جواز بناکر آئی سی سی Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ورلڈکپ Ú©Ùˆ اگلے سال تک ملتوی کرسکتا ÛÛ’Û” جس Ú©Û’ بدلے میں بھارتی ٹیم Ú©ÛŒ دسمبر میں آسٹریلیا آکر سیریریز کھیلنا بھی یقینی Ûوجائے گا۔
سابق آسٹریلوی کپتان Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ورلڈکپ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ÛÛ’ØŒ اس Ú©Û’ مستقبل Ú©Û’ Øوالے سے آئی سی سی کا اÛÙ… اجلاس 28 مئی Ú©Ùˆ Ûوگا۔
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ بھارتی کرکٹ بورڈ Ù†Û’ Ù¾ÛÙ„Û’ ÛÛŒ Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے Ú©ÛŒ Ù…ÛÙ… شروع کررکھی ÛÛ’Û”