جناح ٹاؤن کے قریب ٹریکٹر کی ٹکرسے دوافراد جاں بحق

  • May 20, 2020, 1:46 am
  • Breaking News
  • 297 Views

کوئٹہ: جناح ٹاون کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق،ھوگئے جاں بحق افراد میں سے ایک کی شناخت رحمان خان جبکہ دوسرے کی شناخت نہیں کی ہوسکی، اطلاع ملتے ی پولیس نے جانبحق افراد کو سول ہسپتال پہنچایا جہں دونوں نعشوں کو شناخت کیلے کھ دیا گیا جن میں ایک شخص کی شناخت رحمان کے نام سے ھو جبکہ دوسرے کی ورثاء کی تلاش جاری ھے