وزیر اعظم کی نالائقی پردنیا پاکستان پر طنز کر رہی ہے، پلوشہ خان

  • May 20, 2020, 1:48 am
  • Political News
  • 144 Views

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نالائقی پردنیا پاکستان پر طنز کر رہی ہے۔ ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ لاک ڈاؤن پر عمران خان ذہنی کشمکش کے شکار رہے ہیں، کٹھ پتلی وزیر اعظم اور ان کا لشکر بلاول بھٹو فوبیا کا شکار ہے۔ پلوشہ خان نے کہاکہ بدہواسوں کو اقتدار میں لایا جائیتو ایسے ہی حالات پیدا ہوتے ہیں،معاون خوامخواہ شہباز گل گوئبلز کے گمشدہ بچے ہیں۔