سونا سستا ہو گیا

  • May 20, 2020, 1:30 pm
  • Business News
  • 339 Views

کراچی (ویب ڈیسک) گولڈ مارکیٹ، منگل کو عالمی مارکیٹ میں قیمت 27ڈالر فی اونس کم ہونے کے بعد 1735ڈالر فی اونس پر آ گئی جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 15سو روپے کی کمی سے 95ہزار 500روپے کاہوگیا۔