اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا مرØÙ„Û ÙˆØ§Ø± سکول کھولنے کا پلان
- May 21, 2020, 1:08 am
- National News
- 353 Views
Ûیلتھ ڈیپارٹمنٹ Ú©Û’ تعاون سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ûائر اور Ûائی سیکنڈری اسکول کھولے جائیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø·Ù„Ø¨Ø§Ø¡ Ú©Ùˆ 3 روز Ú©Û’ لئے اسکول میں بلایا جائے گا، اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ Ù†Û’ مرØÙ„Û ÙˆØ§Ø± اسکولز کھولنے کا پلان تیار کر لیا ÛÛ’Û” اس Øوالے سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ù…Ø¹Ù„ÙˆÙ…Ø§Øª Ú©Û’ مطابق Ûیلتھ ڈیپارٹمنٹ Ú©Û’ تعاون سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ûائر اور Ûائی سیکنڈری اسکول کھولے جائیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø·Ù„Ø¨Ø§Ø¡ Ú©Ùˆ 3 روز Ú©Û’ لئے اسکول میں بلایا جائے گا۔ ابتدائی طور پر صر٠ان علاقوں میں اسکولوں Ú©Ùˆ کھولنے پر غور کیا جائے گا جÛاں کورونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد Ú©Ù… ÛÙˆ گی۔
اس Øوالے سے مختل٠Ûدایات جاری کر دی گئی Ûیں جس Ú©Û’ مطابق بچوں Ú©Ùˆ ÛÙتے میں 3 دن اسکول بلایا جائے گا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒÚ© دن میں 3 Ø´Ùٹوں میں کلاسوں کا اÛتمام کیا جائے گا۔ بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ø¹Ø§Ø´ÛŒ ÙØ§ØµÙ„Û Ø¨Ø±Ù‚Ø±Ø§Ø± رکھنے Ú©Û’ لئے اسکول Ú©Ùˆ ØµØ¨Ø Ø¯ÙˆÙ¾Ûر اور شام Ú©ÛŒ Ø´Ùٹوں میں تقسیم کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…Ø²ÛŒØ¯ بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³Ú©ÙˆÙ„ÙˆÚº میں تمام ایس او پیز Ú©ÛŒ پیروی Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ù† بچوں یا Ø§Ø³Ø§ØªØ°Û Ú©Ùˆ بخار ÛÙˆ گا، انÛیں Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ پر بھیج دیا جائے گا۔
اس Ùیصلے Ú©Û’ ساتھ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ Ù†Û’ ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³Ú©ÙˆÙ„ کھولنے سے قبل تمام Ø§Ø³Ø§ØªØ°Û Ø§ÙˆØ± والدین Ú©Ùˆ ان مشکل Øالات میں پڑھائی Ú©Û’ Øوالے سے ٹریننگ دی جائے گی۔ اس Øوالے سے ٹریننگ Ú©Û’ Øوالے سے تمام انتظامات مکمل کئے جا رÛÛ’ Ûیں۔ خیال رÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† بھر میں بھی کورونا وائرس Ù†Û’ اپنے قدم جما لئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد Øکومت Ù†Û’ اسکول سمیت تمام رش والے مقامات Ú©Ùˆ بند کر دیا تھا۔
تا ÛÙ… Ú©Ú†Ú¾ دن قبل لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی گئی تھی جس Ú©Û’ بعد اسکول مالکان Ú©ÛŒ جانب سے بھی Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ جا رÛا تھا Ú©Û Ø§Ø³Ú©ÙˆÙ„ کھولے جائیں۔ انÛیں مطالبات Ú©Ùˆ پورا کرتے Ûوئے اب Øکومت Ù†Û’ مرØÙ„Û ÙˆØ§Ø± اسکولز کھولنے کا پلان تیار کر لیا ÛÛ’Û” اس Øوالے سے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ Ú©ÛŒ جانب سے جاری Ú©Ø±Ø¯Û Ù…Ø¹Ù„ÙˆÙ…Ø§Øª Ú©Û’ مطابق Ûیلتھ ڈیپارٹمنٹ Ú©Û’ تعاون سے Ù¾ÛÙ„Û’ Ûائر اور Ûائی سیکنڈری اسکول کھولے جائیں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø·Ù„Ø¨Ø§Ø¡ Ú©Ùˆ 3 روز Ú©Û’ لئے اسکول میں بلایا جائے گا۔ ابتدائی طور پر صر٠ان علاقوں میں اسکولوں Ú©Ùˆ کھولنے پر غور کیا جائے گا جÛاں کورونا کیسز Ú©ÛŒ تعداد Ú©Ù… ÛÙˆ Ú¯ÛŒ