کرونا وائرس، پاکستانی تاریخ میں‌پÛÙ„ÛŒ بار پولیس اÛلکاروں Ú©ÛŒ آن لائن ٹریننگ کا آغاز
- May 21, 2020, 1:17 am
- Science & Technology News
- 132 Views
اسلام آباد: پاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار پولیس اÛلکاروں Ú©ÛŒ گھر بیٹھے تربیت Ú©Û’ لیے آن لائن کورس متعار٠کرادیا گیا۔
اے آر وائی نیوز Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق موٹروے پولیس Ù†Û’ اÛلکاروں Ú©ÛŒ تربیت Ú©Û’ لیے پاکستان میں Ù¾ÛÙ„ÛŒ بار آن لائن پولیس ٹریننگ کورس متعار٠کرایا جس Ú©Û’ تØت اÛلکاروں Ú©Ùˆ آن لائن کلاسز دی جائیں گی۔
ترجمان موٹر ÙˆÛ’ پولیس Ú©Û’ مطابق کرونا وائرس Ú©Û’ پیش نظر پولیس ٹریننگ کالج میں اÛلکاروں اور اÙسران Ú©ÛŒ تربیتی سرگرمیاں مؤخر تھیں جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا پڑا۔
انسپیکٹر جنرل موٹروے پولیس سید کلیم امام Ù†Û’ آن لائن کلاسز کا Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ø§Ù“ØºØ§Ø² کیا۔ موٹروے پولیس Ú©Û’ ترجمان Ú©ÛŒ جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛŒÙ¹Ø±ÙˆÙ„Ù†Ú¯ کرنے والے اÙسران کےدسویں پروبیشن کورس Ú©ÛŒ آن لائن کلاسزکا آغاز کردیا گیا۔
اعلامیے Ú©Û’ مطابق ’پÛلےمرØلےمیں تھیوری کےتمام مضامین پڑھائےجائیں Ú¯Û’ØŒ بعد ازاں Øالات بÛتر Ûونے پر عملی مشقیں کروائی جائیں گی‘۔
یاد رÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© بھر میں لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوران ڈیوٹی انجام دینے والے متعدد اÛلکاروں Ú©Ùˆ کرونا Ú©ÛŒ تشخیص Ûوئی Ø¬Ø¨Ú©Û Ú†Ù†Ø¯ اÙسران Ùˆ اÛلکار وائرس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ Ø´Ûید بھی Ûوئے۔
Øال ÛÛŒ میں کراچی میں تعینات 20 پولیس اÛلکاروں میں کرونا Ú©ÛŒ تشخیص Ûوئی جس Ú©Û’ بعد ØµÙˆØ¨Û Ø³Ù†Ø¯Ú¾ میں متاثر Ûونے والے اÛلکاروں اور اÙسران Ú©ÛŒ تعداد 200 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی ÛÛ’Û”
ذرائع Ú©Û’ مطابق سینئر پولیس اÙسر سمیت پانچ پولیس اÛلکاروں میں کرونا Ú©ÛŒ علامات ظاÛر Ûوئیں جس Ú©Û’ بعد انÛÙˆÚº Ù†Û’ خود Ú©Ùˆ گھر میں Ù‚Ø±Ù†Ø·ÛŒÙ†Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ ÛÛ’Û”