وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا

  • May 28, 2020, 11:26 am
  • National News
  • 93 Views

وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے سے متعلق اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم کو طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے گی ،وزیراعظم عمران خان کو ابتک کی پیشرفت سے آگاہ کیاجائے گا۔