یوم تکبیر : پاکستان Ú©Ùˆ ایٹمی طاقت بنے 22 برس Ûوگئے
- May 28, 2020, 3:21 pm
- Featured
- 143 Views
اٹھائیس مئی 1998Ø¡ میں آج Ú©Û’ دن پاکستان Ú©ÛŒ طر٠سے کیے گئے تاریخی ایٹمی تجربات Ú©ÛŒ یاد میں آج یوم تکبیر منایا جا رÛا ÛÛ’Û” اس دن بھارت Ú©Û’ ایٹمی دھماکوں کا جواب پاکستان Ù†Û’ بلوچستان Ú©Û’ علاقے چاغی میں پانچ ایٹمی دھماکے کر Ú©Û’ دیا تھا۔
بائیس برس قبل ایٹمی دھماکوں Ú©Û’ بعد پاکستان Ù†Û’ مسلم دنیا Ú©ÛŒ Ù¾ÛÙ„ÛŒ اور دنیا Ú©ÛŒ ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز Øاصل کیا۔ ایٹمی دھماکے اس لیے کیے گئے Ú©Û Ú¯ÛŒØ§Ø±Û Ù…Ø¦ÛŒ انیس سو اٹھانوے Ú©Ùˆ پوکھران میں تین بم دھماکے کرکے بھارت Ù†Û’ خطے Ú©ÛŒ سلامتی Ú©Ùˆ خطرے میں ڈال دیا تھا۔
بھارتی قیادت Ú©ÛŒ جانب سے ایٹمی دھماکے Ú©Û’ بعد پاکستان Ú©Ùˆ خطرناک دھمکیوں کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø¨Ú¾ÛŒ شروع Ûوگیا۔ ایک طر٠بھارت دھمکیوں اور اسرائیل Ú©ÛŒ مدد سے پاکستان Ú©ÛŒ ایٹمی ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú¯Ø§ÛÙˆÚº پرØملے Ú©ÛŒ تیاری کررÛا تھاتو دوسری جانب مغربی ممالک پابندیوں کا ڈراوا دے کرپاکستان Ú©Ùˆ ایٹمی تجربے سے بازرکھنے Ú©ÛŒ کوششوں میں مصرو٠تھے۔
اÙس وقت Ú©Û’ امریکی صدربل کلنٹن Ù†Û’ بھی پانچ بار Ùون کرکے اس وقت Ú©Û’ وزیراعظم Ú©Ùˆ ایٹمی Ø¯Ú¾Ù…Ø§Ú©Û Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ کا Ù…Ø´ÙˆØ±Û Ø¯ÛŒØ§ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ بدلے کروڑوں ڈالر امداد Ú©ÛŒ پیشکش بھی Ú©ÛŒ گئی۔ تاÛÙ… عالمی دباؤ Ú©Û’ باوجود Øکومت Ù†Û’ اٹھائیس مئی Ú©Û’ دن پانچ ایٹمی دھماکے کرنے کا ØÚ©Ù… دے دیا اور چاغی Ú©Û’ Ù¾Ûاڑوں پر Ù†Ø¹Ø±Û ØªÚ©Ø¨ÛŒØ± Ú©ÛŒ گونج میں ایٹمی تجربات کردیے گئے۔
پس٠منظر
پاکستان Ú©Û’ ایٹمی پروگرام Ú©Û’ خالق ڈاکٹرعبدالقدیر Ù†Û’ 1974 میں وزیراعظم ذوالÙقارعلی بھٹو Ú©Ùˆ خط Ù„Ú©Ú¾ کرایٹمی پروگرام Ú©Û’ لیے کام کرنے Ú©ÛŒ پیشکش اور اسی سال Ú©ÛÙˆÙ¹Û Ù„ÛŒØ¨Ø§Ø±Ù¹Ø±ÛŒØ² میں یورینیم Ú©ÛŒ اÙزودگی کا عمل شروع کردیا گیا۔ پاکستانی سائنسدانوں Ù†Û’ انتÛائی مشکل Øالات Ú©Û’ باوجود ایٹمی پروگرام Ú©Ùˆ جاری رکھا اورملک Ú©Ùˆ جدید ترین ایٹمی صلاØیت رکھنے والے ممالک میں شامل کردیا۔
ایک رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان اس وقت ایک سو سے زائد ایٹمی وارÛیڈز رکھتا ÛÛ’Û” پاکستان کا ایٹمی پروگرام شدید عالمی دباؤ Ú©Û’ باوجود تیزی سے جاری ÛÛ’ اور پاکستان Ûرسال اپنے Ûتھیاروں Ú©Û’ ذخیرے میں دس نئے ایٹم بموں کا اضاÙÛ Ú©Ø±Ù„ÛŒØªØ§ ÛÛ’Û”
بھارت Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û Ø§ÛŒÙ¹Ù…ÛŒ معاÛدے Ú©Û’ بعد پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے چین Ú©Û’ ساتھ ایسا ÛÛŒ معاÛØ¯Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û” ملک میں چین Ú©Û’ تعاون سے ایٹمی بجلی گھربھی بنائے جا رÛÛ’ Ûیں Ø¬Ø¨Ú©Û Ø®ÙˆØ´Ø§Ø¨ Ú©Û’ قریب پلوٹینیم تیارکرنیوالے دو نئے ایٹمی ری ایکٹرزبھی مکمل ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔ خوشاب میں ÛÛŒ ایک اور ایٹمی پلانٹ Ú©ÛŒ تعمیر بھی جاری ÛÛ’ جن سے ایٹمی Ûتھیار بنانے Ú©ÛŒ ملکی صلاØیت میں مزید اضاÙÛ Ûونا یقینی ÛÛ’Û”
ایک جانب تو ÛŒÛ Ø§ÛŒÙ¹Ù…ÛŒ بم بھارت جیسے جنگ پسند ملک Ú©Û’ مدمقابل پاکستان Ú©ÛŒ پر وقار سالمیت Ú©Ùˆ یقینی بنائے Ûوئے ÛÛ’ لیکن اس Ù…ÛÙ†Ú¯Û’ ترین Ûتھیار Ú©ÛŒ تیاری اور اس Ú©ÛŒ ØÙاظت Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ پاکستان معاشی ترقی Ú©Û’ ÙˆÛ Ø§Ûدا٠Øاصل Ù†Ûیں کرسکا جو اسے اب تک کرلینے چاÛئے تھے Ø¨Ù„Ú©Û Ø¨Ø¹Ø¶ میدانوں میں تو پاکستان جÛاں تھا ÙˆÛاں سے بھی پیچھے چلا گیا۔
پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع دن سے ÛÛŒ عالمی سازشوں اور شدید تنقید کا شکار ÛÛ’Û” پاکستانی Ú©ÛŒ ایٹمی طاقت کئی عالمی طاقتوں Ú©Ùˆ ایک آنکھ Ù†Ûیں بھاتی اور ÛŒÛÛŒ ÙˆØ¬Û ÛÛ’ Ú©Û Ú©Ú†Ú¾ عرصے بعد Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ù…Ø®Ø§Ù„ÙØ§Ù†Û Ù…ÛÙ… چلائی جاتی ÛÛ’Û”
Øکومت اورپوری قوم کا Ùرض ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú©ÛŒ سلامتی Ú©ÛŒ علامت اس ایٹمی پروگرام Ú©ÛŒ ØÙاظت اور ترقی Ú©Û’ لیے Ûر ممکن قربانی دینے Ú©Û’ لیے تیاررÛیں اور ÛŒÛÛŒ آج Ú©Û’ دن یعنی یوم٠تکبیرکا پیغام ÛÛ’Û”
پاکستان Ù†Û’ ایٹمی طاقت بننے Ú©Û’ بعد ÛÙ…ÛŒØ´Û Ø³Ù†Ø¬ÛŒØ¯Ú¯ÛŒ کا مظاÛØ±Û Ú©ÛŒØ§ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ برعکس بھارت Ù†Û’ Ûر چھوٹی سے چھوٹی بات پر ایٹمی جنگ Ú©ÛŒ دھمکی دی۔