پٹرول Ú©ÛŒ قیمت میں مزید Ú©Ù…ÛŒ کا ÙیصلÛ
- May 29, 2020, 12:26 pm
- Business News
- 175 Views
پٹرول مزید 4 سے 5 روپے سستا کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ گیا۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق Øکومت Ù†Û’ پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ Ùروخت میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ پیش نظر قیمتوں میں مزید Ú©Ù…ÛŒ کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ Ûے۔پٹرولیم انڈسٹری Ú©Û’ ذرائع Ú©Û’ مطابق پٹرول Ú©ÛŒ قیمت میں 5 سے 10 روپے ÙÛŒ لیٹر اور ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت میں 2 روپے ÙÛŒ لیٹر Ú©Ù…ÛŒ کرنے کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÛÛ’Û”
اس سے قبل یکم مئی Ú©Ùˆ بھی پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ گئی تھی۔ کورونا Ú©Û’ باعث ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ Ùروخت میں نمایاں Ú©Ù…ÛŒ Ûوئی Ûے۔یکم مئی Ú©Ùˆ بھی پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ گئی تھی، جس Ú©Û’ بعد پٹرول Ú©ÛŒ قیمت 82 روپے پیسے ÛÙˆ گئی تھی، پٹرولیم انڈسٹری ذرایع Ú©Û’ مطابق پٹرول Ú©ÛŒ قیمتوں میں مزید 10 روپے اور ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت میں 2 روپے Ú©Ù…ÛŒ کا امکان ÛÛ’ØŒ جو لاک ڈاؤن Ú©Û’ دوران Ø´Ûریوں Ú©Û’ لیے بڑی خوش خبری Ûوگی۔
مارچ Ú©Û’ آخر میں بھی وزیر اعظم عمران خان Ú©Û’ معاشی پیکج Ú©Û’ تØت وزارت Ø®Ø²Ø§Ù†Û Ù†Û’ پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں بڑی Ú©Ù…ÛŒ کا نوٹیÙکیشن جاری کیا تھا جس میں Ú©Ûا گیا تھا Ú©Û Ù¾Ù¹Ø±ÙˆÙ„ Ú©ÛŒ قیمت میں 15 روپے ÙÛŒ لیٹر Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ نئی قیمت 96 روپے 60 پیسے ÙÛŒ لیٹر مقرر Ú©ÛŒ گئی ÛÛ’Û” نوٹیÙکیشن Ú©Û’ مطابق ڈیزل Ú©ÛŒ قیمت 107 روپے 25 پیسے جب Ú©Û Ù…Ù¹ÛŒ Ú©Û’ تیل Ú©ÛŒ نئی قیمت 77 روپے 45 پیسے ÙÛŒ لیٹر مقرر Ú©ÛŒ گئی تھی۔
پٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمتوں میں ÙˆØ§Ø¶Ø Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ باوجود اشیائے Ø¶Ø±ÙˆØ±ÛŒÛ Ú©ÛŒ قیمتوں میں کوئی Ú©Ù…ÛŒ Ù†Ûیں آئی ÛÛ’ØŒ Ø¨Ù„Ú©Û Ø±Ù…Ø¶Ø§Ù† اور عید پر مزید Ù…Ûنگائی دیکھی گئی، وزیر اعظم عمران خان Ù†Û’ 2 مئی Ú©Ùˆ صوبوں Ú©Ùˆ اس سلسلے میں Ûدایت Ú©ÛŒ تھی Ú©Û Ø§Ø¨ Ù…Ûنگائی میں بھی Ú©Ù…ÛŒ لانے Ú©Û’ لیے Ûنگامی اقدامات کیے جائیں، ØªØ§Ú©Û Ø¹ÙˆØ§Ù… تک اس Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ اثرات Ù¾ÛÙ†Ú† سکیں۔