غیر ملکی پروازوں کو پاکستان کے ایئرپورٹس پر لینڈنگ کی اجازت مل گئی
- May 29, 2020, 9:16 pm
- National News
- 158 Views
غیر ملکی پروازوں Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ Ûوائی اڈوں پر لینڈنگ Ú©ÛŒ اجازت دے دی گئی ÛÛ’Û” اس Øوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی Ú©Û’ Ø´Ø¹Ø¨Û Ø§ÛŒØ¦Ø± ٹرانسپورٹ Ù†Û’ Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¦Ø¯Û Ù†ÙˆÙ¹ÛŒÙکیشن جاری کر دیا ÛÛ’ جس Ú©Û’ مطابق غیر ملکی پروازیں بغیر مساÙروں Ú©Û’ پاکستان ایئر پورٹ پر لینڈ کر سکیں Ú¯ÛŒ اور اجازت Ú©Û’ مطابق غیر ملکی پروازیں پاکستان سے مساÙروں Ú©Ùˆ Ù„Û’ کر Ø±ÙˆØ§Ù†Û ÛÙˆ سکے گیں۔
اس نوٹیÙکیشن Ú©Û’ مطابق آج رات 12 بجے سے 30جون تک غیر ملکی ائیرلائن Ú©Û’ خالی طیاروں Ú©Ùˆ لینڈنگ Ú©ÛŒ اجازت Ûوگی۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù„ÛŒÙ†ÚˆÙ†Ú¯ Ú©Û’ بعد جÛاز Ú©Û’ عملے میں سے کسی شخص Ú©Ùˆ بھی طیارے سے نکلنے Ú©ÛŒ اجازت Ù†Ûیں دی جائے گی۔ اس بارے میں بات کرتے Ûوئے Øکام کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ø¯ÙˆØ±Ø§Ù† سÙر اس مساÙروں Ú©Û’ درمیان سماجی Ùاصلے Ú©Ùˆ یقینی بنایا جائے گا اور تمام ایس او پیز Ú©Ùˆ مکمل طور پر عمل کیا جائے گا۔
پروازوں Ú©ÛŒ لینڈنگ Ú©Û’ بارے میں بتایا گیا ÛÛ’ Ú©Û ØºÛŒØ±Ù…Ù„Ú©ÛŒ پروازیں بطورÙیری Ùلائٹس پاکستانی ایئر پورٹس پر اتریں گی، اس Øوالے سے سی اے اے Ø´Ø¹Ø¨Û Ø§ÛŒØ¦Ø±Ù¹Ø±Ø§Ù†Ø³Ù¾ÙˆØ±Ù¹ Ù†Û’ اجازت کا Ø¨Ø§Ù‚Ø§Ø¹Ø¯Û Ù†ÙˆÙ¹Ù… جاری کردیا ÛÛ’Û” نوٹم جاری کرنے Ú©Û’ ترجمان کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û ØºÛŒØ±Ù…Ù„Ú©ÛŒ ایئرلائنزسی اےاےقواعدوضوابط کیلئے وضع ایس او پیزپرعمل کریں Ú¯Û’ Ø¬Ø¨Ú©Û ØºÛŒØ±Ù…Ù„Ú©ÛŒ طیاروں Ú©Û’ عملے Ú©Ùˆ جÛاز سے اترنے Ú©ÛŒ اجازت Ù†Ûیں Ûوگی۔
خیال رÛÛ’ Ú©Û Ø¯Ù†ÛŒØ§ بھر Ú©Ùˆ اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس Ù†Û’ اس وقت پاکستان میں بھی اپنے قدم جما لئے Ûیں جس Ú©Û’ بعد پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کر Ú©Û’ Ûر قسم Ú©ÛŒ سÙری پابندیاں لگا دی گئی تھیں۔ لیکن عید سے Ú©Ú†Ú¾ دن قبل مرØÙ„Û ÙˆØ§Ø± اس لاک ڈاؤن میں نرمی Ú©ÛŒ گئی تھی جس کا Ø³Ù„Ø³Ù„Û Ø§Ø¨Ú¾ÛŒ تک جاری Ûے۔ا سی لاک ڈاؤن میں نرمی Ú©Û’ بعد اب غیر ملکی پروازوں Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ Ûوائی اڈوں پر لینڈنگ Ú©ÛŒ اجازت دے دی گئی ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد غیر ملکی پروازیں پاکستان میں بغیر مساÙروں Ú©Û’ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کر سکتی Ûیں جس Ú©Û’ بعد ÙˆÛ Ù…Ø³Ø§Ùروں Ú©Ùˆ ÛŒÛاں سے Ù„Û’ جا سکتی Ûیں۔
پاکستان میں اگر کورونا Ú©ÛŒ صورتØال Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جائے تو پاکستان میں ابھی تک 64 Ûزار سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ùراد میں کورونا Ú©ÛŒ تصدیق ÛÙˆ گئی ÛÛ’ جن میں سے 2600 سے زائد اÙراد Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں سامنے آئے Ûیں اور اگر مجموعی کیسز Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جائے تو پاکستان میں ابھی تک 64 Ûزار سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ùراد میں کورونا Ú©ÛŒ تصدیق ÛÙˆ گئی ÛÛ’