قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ کا صر٠ÛÙØªÛ Ø§ÙˆØ± اتوار Ú©Ùˆ لاک ڈاؤن کا ÙیصلÛ
- June 1, 2020, 7:12 pm
- Breaking News
- 335 Views
قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ Ù†Û’ ملک میں ÛÙØªÛ Ø§ÙˆØ± اتوار Ú©Ùˆ لاک ڈاؤن کا ÙÛŒØµÙ„Û Ú©Ø±Ù„ÛŒØ§ØŒ Ø¬Ù…Ø¹Û Ú©Ùˆ بھی دکانیں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ رکھی جائیں گی، مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے سے متعلق اوقات کار میں کوئی تبدیلی Ù†Ûیں Ú©ÛŒ گئی۔ وزیراعظم عمران خان Ú©ÛŒ زیرصدارت قومی Ø±Ø§Ø¨Ø·Û Ú©Ù…ÛŒÙ¹ÛŒ کا اجلاس Ûوا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی اور پبلک ٹرانسپورٹ اور دکانیں کھولنے سے متعلق تجاویز کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§ گیا۔
اجلاس میں ÙÛŒØµÙ„Û Ú©ÛŒØ§ گیا Ú©Û Ø¬Ù…Ø¹Û Ú©Ùˆ بھی دکانیں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ رکھی جائیں، Ø¬Ø¨Ú©Û Ù„Ø§Ú© ڈاؤن صر٠ÛÙØªÛ Ø§ÙˆØ± اتوار Ú©Ùˆ Ûوا کرے گا۔ یعنی ÛÙØªÛ Ø§ÙˆØ± اتوار Ú©Ùˆ دکانیں اور مارکیٹس بند رکھی جائیں۔ مارکیٹیں اور دکانیں کھولنے سے متعلق اوقات کار میں کوئی تبدیلی Ù†Ûیں Ú©ÛŒ گئی۔اسی Ø·Ø±Ø Ø§Ø¬Ù„Ø§Ø³ میں وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں Ú©Ùˆ Ùوری واپس لانے کا ØÚ©Ù… جاری کردیا ÛÛ’Û”
ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ ملک بھر میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا وائرس Ú©Û’ 2964 نئے کیسز، مزید 60 اموات رپورٹ Ûوئی Ûیں جس Ú©Û’ بعد Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد بڑھ کر 72Ûزار 460 ØŒ اموات 1543 ÛÙˆ گئی Ûیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) Ú©ÛŒ کورونا وائرس سے متعلق ØªØ§Ø²Û ØªØ±ÛŒÙ† اپ ڈیٹ Ú©Û’ مطابق ملک میں کورونا Ú©Û’ ایکٹو کیسز Ú©ÛŒ تعداد 44 Ûزار 834ØŒ تصدیق Ø´Ø¯Û Ú©ÛŒØ³Ø² Ú©ÛŒ تعداد 72Ûزار 460 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی، Ú¯Ø°Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران 2964 نئے کیسز رپورٹ Ûوئے اور 60 مزید اموات Ú©Û’ ساتھ مجموعی اموات 1543ÛÙˆ گئی Ûیں۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق سندھ میں کورونا وائرس Ú©Û’ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û 28 Ûزار245 کیسز رپورٹ Ûوئے۔ پنجاب میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد 26 Ûزار 240 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔، خیبرپختونخوا میں کیسز Ú©ÛŒ تعداد 10 Ûزار27 اور اسلام آباد میں 2589 ÛÙˆ گئی۔ بلوچستان میں 4393ØŒ گلگت بلتستان میں 711کیسز رپورٹ Ûوئے۔ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز Ú©ÛŒ تعداد 255 ÛÙˆ گئی۔ ملک بھر میں اب تک 26 Ûزار 83 مریض مکمل طور پر صØت یاب ÛÙˆ گئے۔
این سی او سی Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24گھنٹوں میں60 اموات Ûوئی Ûیں۔ کورونا وائرس سے موت Ú©Û’ Ù…Ù†Û Ù…ÛŒÚº جانے والے اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 1543 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی جن میں سندھ میں 481ØŒ پنجاب میں 497ØŒ Ú©Û’ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ میں 473ØŒ گلگت بلتستان 11 ØŒ آزاد جموں Ùˆ کشمیر میں 6ØŒ اسلام آباد میں 28اور بلوچستان میں 47شامل Ûیں۔ اب تک 5 لاکھ 61 Ûزار 131 اÙراد Ú©Û’ کورونا وائرس کیلئے ٹیسٹ کئے گئے۔ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں 14Ûزار 398اÙراد Ú©Û’ ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک Ú©Û’ 727 Ûسپتالوں میں 4776 مریض زیر علاج Ûیں۔ 731کورونا متاثرین Ú©ÛŒ Øالت تشویشناک بتائی جاتی ÛÛ’Û”