ملک بھر میں پیٹرول کا بØران سر اٹھانے لگا
- June 2, 2020, 4:12 pm
- Business News
- 98 Views
کراچی : Ø´Ûر قائد سمیت ملک بھر میں پیٹرول کا بØران سر اٹھانے لگا، نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں Ú©Û’ بیشتر پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم Ûوگیا، کمپنیز Ù†Û’ اپنے اسٹاک Ú©Ù… ترین Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± رکھے Ûوئے تھے۔
تÙصیلات Ú©Û’ مطابق پیٹرولیم مصنوعات Ú©ÛŒ قیمت میں ØØ§Ù„ÛŒÛ Ú©Ù…ÛŒ Ûوتے ÛÛŒ ملک بھر میں پیٹرول کا بØران کھڑا Ûوگیا ÛÛ’ØŒ پرائیویٹ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں Ú©Û’ بیشتر پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم Ûوچکا ÛÛ’Û” نجی مارکیٹنگ کمپنیوں Ú©ÛŒ جانب سے پیٹرول اور ڈیزل Ú©ÛŒ ÙراÛÙ…ÛŒ شدید متاثر Ûوگئی۔
اس Øوالے سے ذرارئع کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ø§ÛŒÚ© نجی آئل مارکیٹنگ کمپنی Ù†Û’ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ Ø§ÛŒÚ© Ù…Ø§Û Ø³Û’ ڈیزل Ú©ÛŒ سپلائی بند کر رکھی ÛÛ’ØŒ نجی کمپنیوں Ù†Û’ ڈیلرز Ú©Ùˆ اوپن مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کا Ú©ÛÛ Ø¯ÛŒØ§ ÛÛ’Û”
آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن Ù†Û’ Ú©Ûا ÛÛ’ Ú©Û Ù†Ø¬ÛŒ آئل کمپنیز Ú©ÛŒ جانب آرڈرز Ú©ÛŒ سپلائی میں تاخیر ÛےانÛÙˆÚº Ù†Û’ Ù…Ø·Ø§Ù„Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÛŒÙ¹Ø±ÙˆÙ„ پمپس Ú©Ùˆ پیٹرول اور ڈیزل Ú©ÛŒ سپلائی مکمل بØال Ú©ÛŒ جائے۔
آل پاکستان پیٹرولیم ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ú©ÛŒÙ…Ø§Ú‘ÛŒ سے پیٹرول پمپوں Ú©Ùˆ سپلائی معطل ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’Û” ریٹ Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©ÛŒ اطلاعات Ú©Û’ باعث تمام کمپنیز Ù†Û’ اپنے اسٹاک Ú©Ù… ترین Ø³Ø·Ø Ù¾Ø± رکھے Ûوئے تھے۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق صورت Øال بÛتر Ûونے میں ایک سے دو دن Ù„Ú¯ سکتے Ûیں، آج پلوڈو نامی جÛاز60 Ûزار ٹن ڈیزل لائے گا اور Ú©Ù„ ایک اور جÛاز 60 Ûزار ٹن پیٹرول لائے گا۔