پاکستان میں کورونا کا وار تیز، ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آ گئے
- June 5, 2020, 1:22 pm
- COVID-19
- 159 Views
پاکستان میں بھی کورونا کا وار تیز ÛÙˆ گیا ÛÛ’Û” Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں ریکارڈ کیسز Ú©ÛŒ تعداد سامنے آئی ÛÛ’Û” تÙصیلات Ú©Û’ مطابق پاکستان میں Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران کورونا Ú©Û’ ریکارڈ 4,896 کیسز سامنے آنے Ú©Û’ بعد ملک بھر میں مریضوں Ú©ÛŒ تعداد 89,249 ÛÙˆ گئی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¬Ø§Úº بØÙ‚ Ûونے والے اÙراد Ú©ÛŒ تعداد 1838 تک Ù¾ÛÙ†Ú† گئی۔
اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں Ûونے والی اموات Ú©Û’ بارے میں بتایا گیا ÛÛ’ جÛاں ریکارڈ کیسز Ú©ÛŒ تعداد سامنے آئی ÛÛ’ØŒ ÙˆÛاں ÛÛŒ Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں میں 68 اÙراد کورونا کا شکار ÛÙˆ کر جان Ú©ÛŒ بازی Ûار گئے Ûیں۔ اس Øوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق کورونا Ú©Û’ سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù…Ø±ÛŒØ¶ سندھ میں Ûیں جÛاں Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø§Ùراد Ú©ÛŒ تعداد 33 Ûزار 500 سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÛÙˆ گئی ÛÛ’Û”
نیشنل کمانڈ ایںڈ کنٹرول سیںٹر Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق کورونا وائرس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ پنجاب میں 33 Ûزار 144ØŒ خیبرپختونخوا 11 Ûزار 890ØŒ بلوچستان 5,582ØŒ اسلام آباد 3,946ØŒ گلگت بلتستان 852 اور آزاد کشمیر میں 299 کیسز رپورٹ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔ اگر جاں بØÙ‚ Ûونے والے اÙراد Ú©ÛŒ تعداد Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جائے تو ابھی تک سب سے Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ù…ÙˆØ§Øª پنجاب میں دیکھنے میں آئی Ûیں جÛاں مجموعی طور پر 690 اÙراد کورونا کا شکار ÛÙˆ کر جاں بØÙ‚ ÛÙˆ گئے Ûیں۔
پنجاب Ú©Û’ بعد سندھ میں 575ØŒ خیبر پختونخوا میں 521ØŒ اسلام آباد میں 41ØŒ گلگت بلتستان میں 12ØŒ بلوچستان میں 53 اور آزاد کشمیر میں 7 اÙراد کورونا وائرس سے جاں بØÙ‚ ÛÙˆ Ú†Ú©Û’ Ûیں۔ نیشنل کمانڈ ایںڈ کنٹرول سیںٹر Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق Ú¯Ø²Ø´ØªÛ 24 گھنٹوں Ú©Û’ دوران ملک بھر میں 22 Ûزار 812 ٹیسٹ کیے گئے جب Ú©Û Ù…Ø¬Ù…ÙˆØ¹ÛŒ طور پر Ú†Ú¾ لاکھ 38 Ûزار 323 ٹیسٹ کیے جا Ú†Ú©Û’ Ûیں۔ اس Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† میں اگر صØت مند Ûونے والے مریضوں Ú©ÛŒ تعداد Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ جائے تو ابھی تک مجموعی طور پر 31 Ûزار 198 مریض صØت یاب ÛÙˆ کر گھر Ú†Ù„Û’ گئے Ûیں جو Ú©Û Ø§ÛŒÚ© خوش آئند بات ÛÛ’Û”