نیوزی لینڈ میں کورونا Ú©ÛŒ وبا ختم، وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¢Ø®Ø±ÛŒ مریض بھی صØت یاب Ûوگیا
- June 8, 2020, 4:45 pm
- COVID-19
- 152 Views
نیوزی لینڈ میں کورونا Ú©ÛŒ وبا ختم Ûوگئی Ûے۔کورونا وائرس سے Ù…ØªØ§Ø«Ø±Û Ø¢Ø®Ø±ÛŒ مریض بھی صØت یاب Ûوگیا Ûے۔تÙصیلات Ú©Û’ مطابق نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ Øکومت Ù†Û’ ملک Ú©Ùˆ کورونا Ùری قرار دیکر پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا Ûے۔غیرملکی خبررساں ادارے Ú©Û’ مطابق نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ وزارت صØت کا Ú©Ûنا ÛÛ’ Ú©Û Ù…Ù„Ú© میں کرونا وائرس Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے دنیا کا سب سے سخت لاک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا تھا جس Ú©ÛŒ ÙˆØ¬Û Ø³Û’ ملک میں Ú©Ú†Ú¾ وقت سے کورونا کا کوئی ٹیسٹ رپورٹ Ù†Ûیں Ûوا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø¢Ø®Ø±ÛŒ کیس 22 مئی Ú©Ùˆ رپورٹ کیا گیا تھا۔
نیوزی لینڈ Ú©ÛŒ وزیراعظم جسینڈا آرڈرن Ù†Û’ اپنے ملک میں کورونا Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے ناÙØ° Ú©ÛŒ جانے والی پابندیوں Ú©Ùˆ آج رات سے مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ÛÛ’Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ù†ÛŒÙˆØ²ÛŒ لینڈ میں کورونا Ú©ÛŒ روک تھام Ú©Û’ لیے 75 روز قبل سخت لاک ڈاؤن ناÙØ° کیا گیا تھا لیکن اب عالمگیر وبا Ú©Û’ درمیان ملک میں زندگی عام معمولات Ú©ÛŒ Ø·Ø±Ø Ù…Øسوس ÛÙˆ رÛÛŒ ÛÛ’Û”
وزیراعظم جیسنڈا Ù†Û’ اعلان کیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¢Ø¬ Ú©Ø§Ø¨ÛŒÙ†Û Ú©ÛŒ اجازت Ú©Û’ بعد ملک Ú©Ùˆ لیول ون Ú©ÛŒ طر٠لے جا رÛÛ’ Ûیں۔کرونا Ú©Û’ چیلنج سے نمٹنے Ú©Û’ لیے اس دوران بین الاقوامی سرØد بند رÛیں گی۔وزیراعظم Ù†Û’ مزید Ú©Ûا Ú©Û Ø§Ø³ بات سے کسی Ú©Ùˆ انکار Ù†Ûیں Ú©Û ÛÙ… Ù†Û’ ایک سنگ میل عبور کیا ÛÛ’ جس Ú©Û’ لیے عوام Ú©ÛŒ شکر گزار ÛÙˆÚºÛ”ÙˆØ§Ø¶Ø Ø±ÛÛ’ Ú©Û Ù†ÛŒÙˆØ²ÛŒ لینڈ میں کورونا Ú©Û’ Ú©Ù„ 1504 کیسز سامنے آئے اور 22 Ûلاکتیں Ûوئیں۔
کیوی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن Ú©Ùˆ کورونا وائرس Ú©Û’ خلا٠بروقت اقدامات Ú©Û’ Øوالے سے دنیا بھر میں سراÛا گیا Ûے،نیوزی لینڈ جیسا ملک جس Ú©ÛŒ آبادی 50 لاکھ Ú©Û’ قریب ÛÛ’ØŒ ÙˆÛاں کورونا وائرس سے صر٠22 اموات Ûوئی Ûیں جو Ú©Û Ø¨Ø§Ù‚ÛŒ ممالک Ú©Û’ مقابلے میں بÛت Ú©Ù… Ûیں۔ ØØ§Ù„ÛŒÛ Ø³Ø±ÙˆÛ’ میں ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª بھی سامنے آئی تھی Ú©Û Ø¬Ø³ÛŒÙ†ÚˆØ§ آرڈرن ایک صدی Ú©Û’ دوران نیوزی لیںڈ Ú©ÛŒ سب سے مقبول وزیراعظم قرار دی گئی Ûیں۔